Divorce due to adultery with Mother in law
Divorce due to adultery with the mother-in-law
Divorce due to adultery with the mother-in-law
میرے نزدیک اسلامی شریعت کے سورس دو ہیں ، ایک اللہ کا حکم یعنی کتاب اللہ ، دوسرا نبی کریم ﷺ کا حکم یا نبی کریم ﷺ کا وہ عمل جو تسلسل کے ساتھ بذریعہ صحابہ امت تک منتقل ہوا،، یہ بات میں ہوا میں نہیں کر رہا ،، بلکہ یہ دونوں ذرائع قرآن نے … Read more
داعی اور مفتی یعنی ڈاکٹر اور لیبارٹری ٹیکنیشن ـ ایک ڈاکٹر اپنے مریض کو ہمیشہ حوصلہ دیتا ھے، اس کی ہمت بندھاتا ہے ، اس کے مرض کو چھوٹا کر کے دکھاتا اور شفا کی نوید سناتا ھے کہ بہت سارے لوگ شفایاب ہو چکے ہیں ،اگر آپ حوصلے سے کام لیں اور ہدایات کی … Read more
عدت کے مسائل ۔ مجھے بہت افسوس ہوتا ہے جب میرے نہایت قریبی دوست مجھ سے وہ مسئلہ دریافت کرتے ہیں جس پر بار بار لکھتا رہتا ہوں ، شاید وہ میری پوسٹ پڑھے بغیر لائیک کر دیتے ہیں ۔ آج ہمارے ایک دوست کے بھائی فوت ہو گئے ، اللہ پاک ان کی مغفرت … Read more
لفظِ ” نفاذ ” ھی اسلام دشمن ھے ،، دین نافذ نہیں کیا جاتا ،، مارشل لاء نافذ کیا جاتا ھے ، دین تو قبول کیا جاتا ھے ؟ کیا ھم میں سے ھر شخص اسلام کے لئے اپنے گھر کے دروازے کھولنے کے لئے تیار ھے ؟ کیا وہ یہ عہد کرتا ھے کہ … Read more
نبئ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول وھی تھا جو ھر نبی اور رسول کا ھوا کرتا ھے کہ پچھلی کتاب کے احکامات کو ھی قانون سمجھنا جب تک کہ اللہ پاک وحی کے ذریعے سابقہ کتاب کے قانون کو تبدیل نہ کر دے ، اس کو قرآن نے بار بار مصدقاً لما بین … Read more
قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے شکاری کتے کا مارا ہؤا حلال قرار دیا ہے اور کتے کو شکار کے لئے سدھانے کے علم کو اپنا علم قرار دیا ہے ۔ جہاں اصحاب کہف کا تذکرہ فرمایا اسی آیت میں کتے کو گنتی میں ساتھ رکھا ہے ، ثلاثۃ رابعھم کلبھم ۔ خمسۃ سادسھم کلبھم … Read more
58 سال مدینے میں گزارنے والے امام حسین کا مکمل علمی بائیکاٹ کیا گیا،کیا حسین علیہ السلام کے گھر میں رسول اللہ کا تذکرہ کبھی نہیں ہوا ھو گا ! انہوں نے اپنے والد سے رسول اللہ کی کوئی بات نہ سنی ہو گی؟عروہ نے اپنی خالہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے سن … Read more
جب مرد کے پاس چار شادیوں کا آپشن موجود ھو ، پھر بھی اس کی جنسی ضرورت کے وقت عورت کا بلا عذر شرعی انکار کر دینا ، اس پر اللہ اور اس کے فرشتوں کی لعنت کا باعث ھو سکتا ھے – تو عورت جس کے پاس اس منحوس مرد کے سوا اور کوئی … Read more
کچے ایمان کے ساتھ دعا ، وظیفہ اور نیکی ری ایکشن کر جاتے ھیں ،، ایک دوست لکھتے ھیں کہ ایک بندہ عجب صورتحال لیکر ان کے پاس آیا اسکی بہت جائز اور غیر متنازعہ قسم کی حاجات جیسے قرض کی ادائیگی اور کچھ خاندانی فرائض جیسے والدین کاُعلاج معالجہ اور اسکے کاغزات اور کاروبار … Read more