زکوۃ جولائی 1, 2015 by ameen زکوۃ سال میں کسی وقت بھی ایڈوانس میں کسی ضرورتمند کو دی جا سکتی ھے ،کسی مریض کو دوا کے لئے ، کسی کو خون کے لئے ،کسی کو جہیز کے لئے ، پھر زکوۃ کے مہینے میں وہ زکوۃ کاٹ لیں ،، کوئی مسئلہ نہیں ھے