باجوڑ والے بچے پشاور کے بچوں نے مارے تھے ؟ Muhammad Adeel تف ھے آپ لوگوں کی سوچ پر ،، ولا تزر وازرۃ وزر اخری ،، دوسری بات حکومت مار رھی ھے ریاست کی رٹ کے نام پر جس سے ریاست بدنام ھوتی ھے اور تم لوگ مارتے ھو اسلام کے نام پر جس سے اسلام بدنام ھوتا ھے ، یہی تو میں نے کہا ھے کہ ظالمو قبائلیوں کی بدلے کی رسم کے نام پر مارو تا کہ تمہاری رسموں پر انگلی اٹھے ،، اسلام پر انگلی نہ اٹھے ،،