قاری صاحب کیا آپ کبھی لاجواب بھی ہوئے؟
جی بالکل، جاپان کے ساتھیوں نے مسئلہ پوچھا کہ یہاں جاپانی خواتین غیر ملکیوں پر اعتبار نہیں کرتیں کہ فوراً شادی کر لیں ۔ وہ کم از کم چھ ماہ بغیر نکاح کے گود لیتی ہیں،اور پھر بندے کی عادتیں اور طور طریقے دیکھ کر نکاح کرتی ہیں، تو کیا یہ چھ ماہ کا جنسی تعلق جو ہم پر جبرا تھوپا جاتا ہے اس کا گناہ ہوتا ہے ؟
میں نے ہاتھ کھڑے کر دیئے اور ان کو مفتی فیصل جاپان والا کا پتہ بتا دیا۔