ثم انکم بعد ذالک لمیتون، ثم انکم یوم القیامۃ تبعثون۔( المؤمنون،15-16)
پھر اس کے بعد تم یقیناً مر جاؤ گے،
پھر تم قیامت کے دن اٹھائے جاؤ گے ۔
عیسی علیہ السلام فرماتے ہیں کہ سلامتی ہے مجھ پر جس دن میں پیدا ہوا اور جس دن میں مروں گا اور جس دن میں دوبارہ زندہ کر کے اٹھایا جاؤنگا، ( مریم۔33)
اس کے علاوہ بھی درجنوں آیات میں یہی عقیدہ بیان کیا گیا ہے۔
(روایات کی چوسنی ۔)
مردہ قبر میں زندہ کیا جاتا ہے، اور جانے والوں کے جوتوں کی سرسراہٹ بھی سنتا ہے۔
پھر اس مصنوعی عقیدے کی بنیاد پر دعائیں اور سورتوں کے فضائل بھی بنائے گئے۔