سورہ النساء مین ارشاد فرمایا ھے کہ مردوں کے لئے حصہ ھے اس میں جو ان کے والدین اور رشتہ دار چھوڑ جائیں اور عورتوں کے لئے بھی اس میں حصہ ھے جو ان کے والدین اور رشتہ دار چھوڑ مریں ،، مما قل منہ او کَثُر ،،، تھوڑا ھو یا زیادہ ،، نصیباً مفروضاً ، یہ حصہ فرض ھے ،،،،،،، پھر لوگ جہیز کے نام پر بچیوں کو کچھ تھما کر اپنی واہ واہ بھی محلے میں کرا لیتے ھیں اور ان کا وراثت کا فرض حصہ کھا کر پیٹ میں آگ بھی بھرتے ھیں ، اور یہ کام بے دین اور دیندار دونوں برابر ذوق و شوق سے کرتے ھیں ،،،،،،،ے والے ،،،،