سوال !
Qari sab main agar ak din main 5 umrah karta hoo tu main apny sir k ball kasay mandwaoo
Agar main pehla umrah ker k sir mandwa dyta hoo tu baki 4 main mujay keya karna hoo ga mary baki umrah b ho jain gy
الجواب !
سنت میں ایک ھی عمرہ مشروع ھے ، باقی ھم سلاد بناتے ھیں کہ اتنے دور سے آئے ھیں تو کچھ کر کے ھی جائیں گے ،، جبکہ طواف اصل عبادت ھے ،باقی پراسیس سوائے وضو کرنے کے اور کچھ نہیں ،، اس آدمی کو کیا کہیں گے جو ھر دو رکعت کے بعد وضو کرنے دوڑ جاتا ھے کہ وضو کا ثواب لے لوں ، احرام مکے میں داخلے اور طواف کے لئے ایک شرط ھے ، جب وہ شرط پوری ھو جائے تو اصل عبادت طواف ھے
x (x)
x (x)