جنوری 16, 2022دسمبر 27, 2014 by ameen جب تک انسان باقی ھے تب تک قرآن باقی ھے ، جب تک جان باقی ھے تب تک توبہ کا دروازہ کھلا ھے ،، موت کا فرشتہ نظر آتے ھی زبان بھی بند اور توبہ کا دروازہ بھی بند !