جنوری 16, 2022دسمبر 29, 2014 by ameen زلف رُخ سے ہٹا کے بات کرو ! رات کو دن بنا کے بات کرو ! میکدے کے چراغ مدھم ہیں ! تم ذرا آنکھیں اٹھا کے بات کرو ! پھول کچھ چاہئیں حضور ہمیں ! تم ذرا مسکرا کے بات کرو ! یہ بھی اندازِ گفتگو ھے کوئی ؟ جب کرو دل دکھا کے بات کرو !