Tabligh awr Kirdar – By Qari Hanif Dar,9/8/2019



ہمارے ذاتی کردار کی حیثیت اکائی کی سی ہے ،ہماری تبلیغ سے عمل کرنے والے اس اکائی میں زیرو کے ہندسے سے اضافہ کرتے چلے جاتے ہیں یعنی ۱ سے ۱۰ پھر ۱۰۰ پھر ۱۰۰۰ لیکن جونہی ہمارا ذاتی کردار بدکرداری مین تبدیل ہوتا ھے تو پہلی اکائی ختم ہو کر باقی سب بھی زیرو زیرو ہی رہ جاتا ھے ـ

Source