Zikrullah- By Qari Hanif Dar,15/7/2016



اللہ کی یاد ، محبت والی یاد کو کہتے ھیں ،، مطلب والی یاد کو نہیں ، محبت کی یاد میں دل کبھی بھی یاد سے خالی نہیں ھوتا،ھر وقت دھواں اٹھتا رھتا ھے جو کبھی کبھی شعلے میں تبدیل ھو جاتا ھے،

Source