سجدہ بھی فرض ھے اور رکوع بھی فرض ھے ، سجدہ افضل گنا جاتا ھے ،، اللہ پاک ایک رکوع کی بجائے تین سجدے ھی فرض کر دیتا
شاعر کہتا ھے کہ مومن پہلے جھک کر محبوب کا نقشِ قدم تلاش کرتا ھے ، پھر اسے چومنے اس پہ گر پڑتا ھے ،، پھر اس کے شکرانے میں دوسرا سجدہ کرتا ھے !
تیـــرے نقشِ پا کــی تلاش تھی کـہ میں جھکا رہا تھا نماز میں !