فوت شدہ نماز کی قضا ہے، مگر قتل کی گئ نمازوں کی کوئی قضا نہیں ، بس توبہ ہی کافی ہے ـ تفصیل پہلے کمنٹ میں ـ
فوت شدہ نماز کی قضا ہے، مگر قتل کی گئ نمازوں کی کوئی قضا نہیں ، بس توبہ ہی کافی ہے ـ
جو نماز جان بوجھ کر چھوڑ دی ،جوانی میں توجہ نہ دی ،، بعد میں اللہ پاک نے ھدایت دے دی تو توبہ پچھلی نمازوں کے گناہ کو ختم کرنے کے لئے کافی ہے ،، البتہ جو کسی سبب سے رہ گئیں ان کی قضا کرنا مسنون ہے ـ کسی قضا عمری کی بدعت میں مبتلا مت ہوں ـ