Mirza Vs Farhat Hashmi, By Qari Hanif Dar



Mirza Vs Farhat Hashmi, a lecture by mirza Mohammad Ali Engineer, condemning Dr Farhat Hashmi for her lectures of Quran, as well as by her girls Students ,ignoring positive outcome of her lectures in Society, specially in teenagers and young ladies ,,
ڈاکٹر فرحت ھاشمی کی تمام تر خدمات کو ایک طرف رکھتے ہوئے مرزا محمد علی انجیمئر صاحب کی طرف سے روایتی مولویوں والا فتوی ان کی علمی حیثیت پر ایک سوالیہ نشان ہے، روایتی مولویوں کی تنگ نظری کی تقلید کرتے ہوئے یہ کہنا کہ چونکہ ڈاکٹر فرحت ہاشمی اور ان کی شاگرد لڑکیوں کی آواز کا لوچ مرد سنتے ہیں ، لہذا ان کو اپنے دروسِ قرآن کا سلسلہ بند کر دینا چائیے،کسی طور بھی مستحسن نہیں ، مرزا صاحب سانپ اور سیڑھی کا کھیل کھیلتے ہیں ، ایک لیکچر میں سیڑھی چڑھتے ہیں اور دوسرے میں ان کو سانپ ڈس کر پاتال میں پھینک دیتا ہے، ڈاکٹر فرحت ہاشمی پر تنقید چاند نہیں بلکہ سورج پر تھوکنے کے مترادف ہے

#qarihanifdar#Mirzamali#farhathashmi#Quran#lectures#socialservices

Source