مرحوم محسن رفیق بھائی کی لگائی ھوئی بھنڈیاں موجود ھیں اور خود محسن بھائی اللہ کے پاس پہنچ گئے ھیں ،،،
انسان ھر چیز گارنٹی والی استعمال کرنا پسند کرتا ھے جبکہ خود اس کی اپنی کوئی گارنٹی نہیں ھوتی ،، محسن بھائی بڑے ایمان والے ساتھی تھے ،جن لوگوں کا فیس بک سے ھٹ کر ان سے تعلق تھا وہ بڑی اچھی طرح جانتے ھیں ،، میرا رب ان کے مرقد کو نور سے روشن کر دے ، اور قبر کو ان کے لئے انس کی جگہ بنا دے ،، جتنا وہ اللہ سے ڈرتے تھے ،، رب دو ڈر کبھی جمع نہیں کرتا ،،