– BY Qari Hanif Dar,31/1/2020



اگر اپنی اولاد کو الحاد سے بچانا چاہتے ہیں تو ان کو رسول اللہ ﷺ کے بارے میں ایسی کسی بھی کہانی پر ’’ نہ ‘‘ کہنے کا حوصلہ دیں جن کو ان کا ایمان رسول اللہﷺ کے شان شایان نہیں سمجھتا ہے ـ صحاح ستہ اور ان کے راوی ہمارے ایمان کا حصہ نہیں ، مگر رسول اللہ ﷺ ہمارے ایمان کی وہ بنیاد ہیں جس پر قرآن بھی رکھا ھے اور اسلام بھی ـ

Source