آپ بیتی

دو ہزار چودہ ،پندرہ اور سولہ میری طویل پوسٹوں کا زمانہ تھا ،دیوانہ وار ساری ساری رات چوکڑی مار کر تکیہ گود میں اور تکئے پر لیپ ٹاپ رکھ کر لکھتا رہتا ،لکھتے لکھتے نماز پڑھنے جاتا اور پھر واپس آ کر اگلی اذان تک لکھتا چلا جاتا ، اندرونی کیفیت کچھ ایسی تھی کہ … Read more

ابلیس

کوئی کہانی یا فلم بغیر ولن کے نہ لکھی جا سکتی ھے نہ ہی فلم یا ڈرامہ بنایا جا سکتا ہے،یہانتک کہ مذھب میں بھی ھیرو کے ساتھ ولن بھی ہے،اور ولن جتنا طاقتور ہو گا ، فلم یا کہانی ویسی ہی ہٹ ہو گی ـ انسان کی اہمیت ابلیس کی وجہ سے ہے ،جس … Read more

محمد بن قاسم ،راجہ داہر اور ریاست کی ڈائنامکس ـ

آج کل سندھ پر محمد بن قاسم کاحملہ اور راجہ داہر کا اپنے اقتدار کے لئے مارا جانا زیرِ بحث ہے ، میرے خیال میں یہ پاکستان اور اسلام ،دونوں کے خلاف بغض نکالنے کا نیا طریقہ ایجاد کیا گیا ہے، آپ پاکستان کے خلاف بات کرنا چاہتے ہیں تو خطرہ ہے کہ آئین و … Read more

الف اللہ چنبے دی بُوٹی !!

ویگن اسٹاپ پر آدھی رات کے وقت ایک اک تارے والا گا رھا تھا ” ایمان سلامت ھر کوئی منگے ، عشق سلامت کوئی ھـُو ! ایمان منــگن شـــرماون عشقوں ، دل نوں غیرت ھوئی ھـُو ! جس منزل نوں عشق پہنچاوے،ایمانوں خبر نہ کوئی ھـُو ! میرا عشـــق سلامت رکھیں ،، ایمانـوں دیا دھــروئی … Read more

ناک کی کیمسٹری اور بائیوگرافی

ناک انسانی چہرے پہ لگا تقریباً تین بائی پانچ سینٹی کا ایک معصوم سا عضو ھے ،، جو دیکھنے میں انتہائی خوبصورت لگتا ھے ،، بلکہ چہرے کی خوبصورتی کا دارو مدار ھی ناک پر ھے ،، مگر بظاھر یہ بھولا بھالا سا عضو ،، نہایت خوفناک ماضی اور مستقبل رکھتا ھے ،، اللہ کی … Read more

ماھرینِ نفسیات

ابوظہبی سے وطن پہنچے تو ایئرپورٹ پہ ٹیکسی کی تلاش ھوئی ، یہ 1980 کی بات ھے جب آتش ابھی ٹین ایجر تھا اور نہایت بھولا بھالا تھا جو کہ اب بھی ھے ،،، خیر ایک ٹیکسی کے پیچھے ” ائیرکنڈیشن ” لکھا دیکھ کر اس سے بات چیت شروع کی ،، چچا جان کا … Read more

میری بس اور اس کی سواریاں

ایک صاحب نے گلہ کیا ھے کہ میں فرینڈ ریکوئیسٹ قبول کرنے میں بخل سے کام لیتا ھوں ،، میں نے عرض کیا کہ اس میں بھی آپ کا بھلا ھی ھوتا ھے کیونکہ میں فرینڈ بنانے کے بعد ان فرینڈ نہیں کرتا ،، بس بلاک کرتا ھوں ، "جس پنڈ نئیں جانڑاں اوہدا ناں … Read more

کچھ اپنے بارے میں !! میرے اسٹیٹس کا مطلب آپ کو خبردار کرنا تھا کہ ” اس قسم کی خبر کے لئے تیار رھیں کہ ،، بدنامِ زمانہ ، ننگِ اسلاف قاری محمد حینف ڈار جو کہ ،،،،،،،،،،، مسجد کے خطیب تھے ایک حادثے میں اللہ کو پیارے ھو گئے ،،، مرحوم کو گاڑی کاٹ … Read more

اچھی بات کبھی مرتی نہیں اور بری بات بھی کبھی مرتی نہیں ،، ھر اچھی بات صدقہ ھے اور لوگوں کے لئے ھی لکھی جاتی ھے ، اس کی کوئی رائلٹی نہیں ھے ، مفت میں ملا ھے مفت بانٹو دین کا اصول ھے ،، مگر بعض دفعہ لوگ اس تحریر کی بنیاد پر کراس … Read more

رائج الوقت قانونی اور مسلمانی طریقے

گوجرخان کچہری جانا ھوا ، عرصہ 20 سال پہلے کی بات ھے ،، ایک اٹارنی اٹیسٹ کرانی تھی ،، اٹارنی دینے والا اسلام آباد کمپلیکس اسپتال میں تھا ، گینگرین ھو چکی تھی اور ایک ٹانگ چار آپریشن میں کٹ چکی تھی ،، جبکہ اب اسے Hip joint سے نکالنا تھا ، ان کی ابوظہبی … Read more