بیٹیوں کا حصہ کھا جان

سورہ النساء مین ارشاد فرمایا ھے کہ مردوں کے لئے حصہ ھے اس میں جو ان کے والدین اور رشتہ دار چھوڑ جائیں اور عورتوں کے لئے بھی اس میں حصہ ھے جو ان کے والدین اور رشتہ دار چھوڑ مریں ،، مما قل منہ او کَثُر ،،، تھوڑا ھو یا زیادہ ،، نصیباً مفروضاً … Read more

ازدواجیاتِ

لڑکی کی شادی کی بہترین عمر 20 سال ھے ، اس کے بعد ھر گزرنے والا دن اس کی لڑکپن کی موت ھوتی ھے ،، 25 -30 سال کی خاتون گھر بیٹھے نفسیاتی طور پر ساس بن جاتی ھے جس طرح ٹوکری میں رکھا پیاز ،لہسن اور ادرگ خود بخود اُگ آتا ھے ، اب … Read more

تعلیمِ بالغاں

سبق نمبر -1 مرد بلا کا ناشکرا ھے ،،، گھر چاند سی بیوی چھوڑ کر باھر اغلم بغلم کے پیچھے دھکے کھاتا رھتا ھے ،،، بیوی کے سامنے دوسری عورت سے فحش گفتگو کرتا ھے ،، دوسری جانب بڑے بڑے خوبصورت گھبرو اس کے چاند کی ایک جھلک دیکھنے کو ترستے ھیں ،،،،،،،،،،، اگر انتقاماً … Read more

شادی کی رسم

یار شادی کی رسموں کے خلاف تو ھمارے سمیت سب لکھتے ھیں ،، کبھی ان رسموں کے فوائد پہ بھی کوئی تحریر نظر سے گزری ھے ؟ نہیں گزری تو میرا خیال ھے کہ ایسی تحریر آپ کی نظروں سے گزار دی جائے تا کہ سند رھے ،،،،،، ان رسموں کے مُضر اثرات تو والدین … Read more

ھمارا کردار اور ھمارے اھل وعیال

شکایت تھی کہ بیٹا پہلے اچھی بھلی نماز پڑھتا تھا اور وہ بھی پہلی صف میں ،، داڑھی بھی سُچی رکھی ھوئی ھے ،،،،،،،،،،،،،،، داڑھی تو ابھی بھی ھے مگر نماز چھوڑ بیٹھا ھے ، بس کبھی کبھار ھی مسجد آتا ھے ، پلیز مولوی صاحب اس کو سمجھائیں میں بہت پریشان ھوں ، اس … Read more

دکھاں دی روٹی،سولاں دا سالن،آھــواں دا بالن بال نــی! مائے نی میں کنوں آکھاں ،،،، درد وچھوڑے دا حال نی ؟ ! ساس اور بہو کے درمیان عموماً ابتدا بہت آئیڈیل ھوتی ھے،، بہو ھر وقت امی امی کرتی رھتی ھے،، وہ اپنے خوابوں کے اس گھر میں آ گئ ھے جس کا ذکر وہ … Read more

والدین اور اولاد

والدین ھمیشہ حق پر ھوتے ھیں اور حق پر ھونا ان کا حق ھے کیونکہ وہ والدین ھیں اور ان کو یہ حق اللہ نے دیا ھے ، چونکہ وہ اللہ کا انتخاب ھیں لہذا ان کے خلاف اور کسی عدالت میں دعوی دائر نہیں کیا جا سکتا ، بلکہ براہ راست اللہ سے ھی … Read more

بچے اور ھماری مرضی

بچے اپنی مرضی سے ،اپنے منتخب کردہ وقت پہ پیدا کیئے جا سکتے ،، تو دلیپ کمار ، محمد علی اور دوسرے بہت سارے لیجنڈ بے اولاد نہ ھوتے ،، بس انسان کسی حال میں بھی خوش نہیں ،، اسے رب سے گلہ کرنا ھی کرنا ھے ، نہ دے تو پتھروں اور درختوں سے … Read more

فیملی پلاننگ ! مگر کیوں ؟

فیملی پلاننگ ! مگر کیوں ؟ آپ فیملی پلاننگ کرنا چاھتے ھیں تو کیوں کرنا چاھتے ھیں ؟ اگر تو یہ اس لئے ھے کہ اگلا بچہ ابھی چھوٹا ھے ،ماں کی صحت کمزور ھے ، وہ آپریشن برداشت نہیں کر سکتی وغیرہ وغیرہ تو یہ جائز وجوھات ھیں جن کے لئے پرھیز کی تمام … Read more

انگور کی بیل اور ھماری اولاد

میری دادی جان کشمیر سے انگور کی بیل لائیں ،، تین چار ٹہنیاں تھی جن میں سے تین سوکھ گئیں تھیں جبکہ چوتھی کو بھی میں نے سوکھا سمجھ کر اس کو کھینچنے کی کوشش کی تو دادی جان نے دور سے ھی ڈانٹ پلا دی ،، اور ایک خالص دیسی گالی بھی عنایت فرمائی … Read more