انسانیت
والدین اور اولاد
والدین ھمیشہ حق پر ھوتے ھیں اور حق پر ھونا ان کا حق ھے کیونکہ وہ والدین ھیں اور ان کو یہ حق اللہ نے دیا ھے ، چونکہ وہ اللہ کا انتخاب ھیں لہذا ان کے خلاف اور کسی عدالت میں دعوی دائر نہیں کیا جا سکتا ، بلکہ براہ راست اللہ سے ھی … Read more
پدرم مسلمان بود
ھمارے ساتھ ششی نام کا ایک لڑکا کام کرتا تھا ،، رمضان کا مہینہ تھا اور لگتا تھا کہ زمین تانبا بنی ھوئی ھے ، یہ 1984 کی بات ھے ،، ششی کا پیاس سے برا حال تھا ،ھونٹ سوکھے ھوئے تھے میں نے اسے کہا کہ ششی یار ھمارا تو روزہ ھے ،مگر تمہارے … Read more
عرف و رواج
ایک ڈاکومنٹری میں دکھایا گیا تھا کہ ایک سیاح رستہ بھول جاتا ھے وہ کئی دن سے جنگل میں بھٹکتا پھر رھا مگر اسے رستہ نہیں مل رھا تھا ، اس دوارن اس کے پاس نمکین چنے تو باقی تھے مگر پانی ختم ھو گیا تھا اور اسی وجہ سے وہ پریشان تھا ،، اس … Read more
دلائل تو بعد میں ،،،،، پہلے یہ غزل سن لیں ،، جو لوگ غیر مسلم کو سلام نہیں دے سکتے ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، وہ ان کو اسلام کس منہ سے دیتے ھیں جو سراپا سلام ھے ؟ تنگ دل ، تنگ نظر ،کنوئیں کے مینڈک ، ماضی کے خوابوں میں اٹکے لوگ ، جنہیں انسانیت کی ھوا … Read more
وہ حکیم صاحب کا چھَوٹُو تھا اور ” نِکا حکیم ” کہلاتا تھا جس طرح سب انسپکٹر نکا تھانیدار ھوتا ھے ،، حکیم صاحب جس ڈبے کا نمبر بولتے وہ جھٹ سے اس ڈبے میں سے دوا نکال کر پُڑی بنا دیتا ،،،،، خلود تو صرف ذاتِ کریم جل جلالہ کو حاصل ھے ،باقی سب … Read more
میوچل انڈر اسٹینڈنگ
ھم نے اپنے گاؤں سے جہلم تک اکٹھا سفر کیا ،، وہ جہلم سے ھمارے گاؤں ھماری شادی میں آئی تھیں ،، لاھور جاتے ھوئے مروتاً ان کو گھر چھوڑ کر آگے جانا تھا ،، ایک ھی بس میں سفر کیا ،، سارا سفر انہوں نے نارمل دوپٹے میں کیا ، جہلم بس اڈے سے … Read more
مولوی ایک ھی کافی
ھم تازہ تازہ دین کی طرف مائل ھوئے تھے ،، اور جوش کا عالم کچھ ویسا ھی تھا ،جیسا اقبال نے اپنے شعر میں بیان کیا ھے کہ ” رکے جب تو سِل چیر دیتی ھے یہ ! پہاڑوں کے دل چیز دیتی ھے ! جس کسی کی شادی میں جاتے تو ایسا فساد کھڑا … Read more
یہ 1964 کی بات ھے
عشق کا قاف ،،،، اسے جڑانوالہ قصبے سے اپنے گاؤں جانا تھا ، یہ قصبہ منڈی ھونے کی وجہ سے بارونق تھا ،مگر لوگ سرِ شام ھی واپس دیہات کو سدھار جاتے تھے اور قصبے میں شام کو ھی رات اتر آتی تھی ! جڑانوالہ سے جانے والی آخری بس اڈے میں کھڑی تھی ، … Read more
فیملی پلاننگ ! مگر کیوں ؟
فیملی پلاننگ ! مگر کیوں ؟ آپ فیملی پلاننگ کرنا چاھتے ھیں تو کیوں کرنا چاھتے ھیں ؟ اگر تو یہ اس لئے ھے کہ اگلا بچہ ابھی چھوٹا ھے ،ماں کی صحت کمزور ھے ، وہ آپریشن برداشت نہیں کر سکتی وغیرہ وغیرہ تو یہ جائز وجوھات ھیں جن کے لئے پرھیز کی تمام … Read more