میرے کزن کا پچھلے ھفتے انتقال ھو گیا ھے ، اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے نہایت سیدھے سادے آدمی تھے ، شارجہ میں تقریباً 43 سال گزار دیئے ،، انہوں نے ایک دفعہ اپنے بیٹے کو میرے پاس بھیجا کہ چاچو کے پاس قرآن پڑھو ،، ظہور 10 سال کا بچہ تھا 23 سال … Read more

میں یہ بات اپنے مضمون میں واضح کر چکا ھوں کہ پرانے فتووے سوائے ھماری طاقت کی رعونت کے اور کچھ ثابت نہیں کرتے ،، جن میں یہاں تک کہا گیا کہ کسی غیر مسلم کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھانے والے کو تعزیر دی جائے گی ،جبکہ نبی کریمﷺ کا اسوہ کوئی اور بات … Read more

ایک لنگڑے فقیر کو دیکھ کر خاتون کا دل بھر آیا ، اس نے اسے پیسے بھی دیئے اور تازہ خریدے ھوئے سیبوں میں سے چند سیب بھی اسے دیئے ،، اس کے پاس بچھے ایک کپڑے پر چند سکے دیکھ کر خاتون نے دکھ کا اظہار کیا کہ لوگوں میں اب انسانیت نام کو … Read more

جب تک انسان باقی ھے تب تک قرآن باقی ھے ، جب تک جان باقی ھے تب تک توبہ کا دروازہ کھلا ھے ،، موت کا فرشتہ نظر آتے ھی زبان بھی بند اور توبہ کا دروازہ بھی بند !

وہ سیاح تھا اور جنگلی حیات پہ تفصیلی مضامین لکھا کرتا تھا مگر آج مصیبت میں پھنس گیا تھا ،، پانی کہیں دور دور تک نہیں مل رھا تھا اور گرمی کی شدت میں پیاس کا یہ عالم تھا کہ گویا زبان چمڑا بن کر منہ سے چمٹ رھی تھی ، حلق سے تھوک نگلنا … Read more

عفریت – جاوید چوہدری

اور ایک ظہیر ماڈل بھی ہے، ظہیر صاحب کراچی کے بڑے بزنس مین ہیں، آج سے 22 سال قبل ان کا اکلوتا بیٹا حادثے کا شکار گیا، بیوی دوسری بار ماں بننے کی صلاحیت سے محروم تھی، ظہیر صاحب کے پاس دو آپشن تھے، یہ نئی شادی کرتے یا پھر باقی زندگی اولاد کے بغیر … Read more

عمار خان ناصر کا دردِ مسیحا

قادیانیوں کی نئی نسل کو حکمت اور محبت کے ساتھ واپس لانے کی تدابیر پر سنجیدہ غور وفکر کی ضرورت ہے۔ یہ اس امت کی ’’کھوئی ہوئی بھیڑیں‘‘ ہیں جنھیں ڈھونڈ ڈھونڈ کر واپس لانا امت کے علماء کی اصل ذمہ داری ہے۔ جتنی محنت، وسائل اور جذبہ باقی مسلمانوں کو ان کے کفر سے … Read more

کرسمس یا مسلمانوں کا درد سر

پاکستان میں ایک ھی چیز تو سستی رہ گئ ھے مگر لوگ ھیں کہ اس پر بھی معترض ھیں، لگتا ھے سستی چیز لوگوں کو اچھی نہیں لگتی، لہذا وہ اعتراض کر کے اسے بھی مہنگا کرا کے چھوڑیں گے- وہ سستی چیز جو آپ کو نہ صرف ھر مسجد بلکہ چائے کے کھوکھے سے … Read more

تقدیر اور انسان

اللہ پاک نے انسان کو جس طور پر بنایا ھے،، اور بلا تفریق و تعصب ان میں سے ھر ایک کو یکساں مواقع سے نوازا ھے،، عام آدمی ھو یا کسی نبی کا باپ،بیٹا،بیوی یا کوئی اور رشتہ دار، سب کو برابر مواقع فراھم کیئے ھیں،، اپنے اس عدل و انصاف پر اللہ نے قسم … Read more

تم پوچھو اور ھم نہ بتائیں ایسے بھی حالات نہیں ! ایک ذرا سا دل ٹوٹا ھے ، اور تو کوئی بات نہیں !

گزارش ھے کہ تقدیر سے متعلق لوگ بہت غلط فہمیاں پالے بیٹھے ھیں ، اللہ پاک نے ھر معاملے میں اس سے متعلق ڈرائیورز بھی ساتھ انسٹال کیئے ھیں، مثلا ھر بیج میں اگنے کی صلاحیت رکھی ھے تو موسم ،زمینی نمی اور اس کو بونا شرط رکھا ھے ، بچے لکھے ھیں تو شادی … Read more