میں نے چند دن پہلے کہا تھا کہ موجودہ حالات میں مولانا فضل الرحمان دامت برکاتہ کا رول انتہائی اھم ھے ،، دیکھ لیں آج وہ سڑک پر چلنے والے ھر دیوبندی ، جماعت میں نکلے ھوئے ھر تبلیغی ، اپنے ھر ووٹر اور چھوٹے بڑے ھر مدرسے کی نمائندگی کر رھے ھیں ، حکومت … Read more

ایک اعتراض کا جواب

جی نواز شریف کی مجبوری تھی کہ وہ سود کے فیصلے کو اپیل کرے ،مسلمان مسلمان تو سود غیر سود کو جانتے ھیں ، غیروں کو کس ضابطے کے تحت غیر سودی نظام کے تحت لائیں گے ؟ جنہوں نے جن شرائط پہ قرض دیا ھے بین الاقوامی قانون کے تحت ان معاہدوں کو پورا … Read more

شہادتِ علی الناس اور ھمارے کردار کی اھمیت

شہادتِ علی الناس اور ھمارے کردار کی اھمیت ! بھائیو ھم سے قسم لے لو جو ھمیں اپنی قوم کے قتل و قتال اور مار دھاڑ کی صلاحیت پہ کبھی شبہ ھوا ھو ،، بلکہ میں تو گواھی دیتا ھوں کہ شقاوتِ قلبی میں ھمیں نوبل انعام ملنا چاھئے کیونکہ ھمیں کوئی غیر قتل کرنے … Read more

یہ ایک فرد کے سوال نہیں ھر دوسرے گھر کے سوال ھیں مگر ان کا جواب بھی ان شاء اللہ دلچسپ ھو گا ،، جوابات رات کو اسی پوسٹ کو ایڈیٹ کر کے دیئے جائیں گے ،، I have a question… I want to clear a confusion. It is said "couples are made in heaven … Read more

اسلام اور ھم

اگر تو اسلام کسی اے سی یا پنکھے جیسی مشین کا نام ھے تو اسے کہیں سے بھی امپورٹ کر کے فٹ کیا جا سکتا ھے ، لیکن اگر کردار کا نام ھے تو ایک چور جج بھی بن جائے تو رشوت ھی لے گا ،، مقننہ میں ھو گا تو بھی وھی گل کھلائے … Read more

جن ذھنوں میں صدیاں لگا کر بھر دیا گیا ھے کہ ایک ھاتھ میں قرآن اور دوسرے میں تلوار لے کر نکلو اور دنیا پہ چھا جاؤ ،، ان ذھنوں میں نئے حقائق ڈالنا جوئے شیر لانے کے مترادف ھے ، نیا کپڑا سینا آسان ھوتا ھے پرانے کو ادھیڑ کر چھوٹا کرنے سے ،میں … Read more

علماء سے التماس

اگر بغیر سودی معشیت کا کوئی سسٹم ھمارے یہاں تیار ھے ، تو ھمارے علماء کو چاھئے کہ وہ مجاھدین کے ساتھ بیٹھ کر ایک کمیٹی کا حصہ بنیں ،، اور مزید ایک ملک تباہ کرنے سے پہلے ،جن ممالک کو تباہ کیا جا چکا ھے مثلاً صومالیہ ،لیبیا ، عراق وھاں اسے نافذ کر … Read more

حضور ﷺ کیا بنا کر دے گئے تھے اور اتمامَ حجت ھو گیا تھا ؟ اسلام پریکٹس کا نام ھے ، اور ابتدا اپنی ذات سے کرنی ھے ،، جب سارے ملکر اجتماعی طور پر اس پر چلیں گے جیسے دورِ نبوی میں چلتے تھے تو ھر مسئلے کا حل نکلتا چلا جائے گا ، … Read more

ڈائری کا ایک ورق ـ

میرا معمول ھے کہ جمعہ والے دن محراب والے دروازے سے گھر آ کر پھر سڑک والے دروازے سے نکل کر مسجد کے اسٹڈی روم میں جاتا ھوں جہاں ایک گھنٹہ پبلک کے سوال اور ان کا جواب کا سلسلہ چلتا ھے ! جونہی میں گھر آتا تو میرا تین سال کا بیٹا ابراھیم آگے … Read more

انسان اور اس کی چابی

میری یاد داشت میں کوئی ایسی عید نہیں جو میں نے بچوں کے ساتھ گھر سے باھر جا کر گزاری ھو،، چونکہ ھماری ایمرجینسی سروس ھے اور عید پر رش بڑھ جاتا ھے، نیز ہر بندہ اپنی عید میں مگن ھوتا ھے،، لوگ آؤٹنگ پر ھوتے ھیں اپنی جگہ کسی کو قربانی کا بکرا بنانا … Read more