اسلام ، اسلامی نظام اور ھمارا تصورِ اسلام

اسلام پوری کائنات کا دین ھے! افغیر دین اللہ یبغون ولہ اسلم من فی السمٰوٰتِ والارض ( آلعمران ) کیا پھر یہ اسلام کے علاوہ کسی اور دین کی تلاش میں ھیں جبکہ آسمانوں اور زمین میں جو کوئی بھی ھے سب مسلمان ھیں ! گویا مسلمانوں میں مسلمان بن کر رھو گے تو ھر … Read more

سب کو پتہ ھونا چاھئے کہ گیس جب رک جاتی ھے لوڈشیڈنگ کی وجہ سے تو جلتا ھیٹر بجھ جاتا ھے ،لیکن جب دوبارہ آتی ھے تو پھر صرف گیس نکلتی ھے ، اس کو جلانے والا شعلہ دستیاب نہ ھونے سے خالی گیس نکل نکل کر کمرہ بھر دیتی ھے ،لوگ نیند میں ھی … Read more

Sense Of Achievement

اللہ پاک نے انسان کو بنایا ھے اور وہ ھی اس سے سب سے زیادہ واقف ھے، اس انسان کی خوبیوں ،خامیوں اور کمزوریوں سے وہ سب سے زیادہ واقف ھے، اللہ پاک نے اپنے دین میں مختلف احکامات کو انسان کی ان تمام صلاحیتوں کو سامنے رکھ کر صادر فرمایا ھے اور اُن کی … Read more

قربانی کے بکرے

ان طالبان کی قیادت انڈیا اور دیگر پاکستان دشمن ممالک اور ایجنسیوں سے پیسے لیتی ھے ، فی بندہ قیمت وصول کرتی ھے کہ اس حملے میں ھمارے 5 آدمی لگیں گے ھمیں اتنا پیسہ چاھئے ،، اور ایڈوانس وصول کر کے وہ بندے قربان کیئے جاتے ھیں ،، مرنے والے اسے جہاد ھی سمجھ … Read more

ھمارا الیکٹرونک میڈیا سیکورٹی رسک ھے

دنیا کے جدید ترین اور ترقی یافتہ ممالک میں بھی ایسا تصور تک نہیں کیا جا سکتا کہ ٹی وی چینل پر ٹروپس کی تعداد اور لوکیشن دکھائی جائے یا بتائی جائے ، ھائی ویلیو ٹارگٹ کی لوکیشن بتانا کہ فلاں قیدی فلاں جیل میں ھے ، وھاں اتنی تعداد میں گارڈ لگی ھے ، … Read more

پشاور کا زلزلہ

واقعہ پشاور نے بڑے بڑوں کے ایمان کو زلزلے کے جھٹکے کی طرح ھلا کر رکھ دیا ھے ! 1- کیا اللہ نے ان بچوں کا نصیب یہ لکھا تھا ؟ 2- کیا اللہ پاک ان قاتلوں کو روک نہین سکتا تھا ؟ 3- کیا 99 ماؤں سے زیادہ پیار کرنے والے کو احساس نہیں … Read more

ھمارے پاس دوست کو کہنے کے لئے تو بہت کچھ ھوتا ھے ، مگر اللہ سے کہنے کے لئے کچھ نہیں ! ھم کتنی بے چینی سے اپنے دوست سے ملاقات کا اتنظار کرتے ھیں کہ اس سے کچھ سیکرٹ شئیر کریں ،،مگر اللہ پانچ وقت بلاتا بھی ھے تو ٹانگیں گھسیٹتے ھوئے جہنم کے … Read more

اندر کی باتیں

پاک فوج افغان بارڈر کراس کرنے کو تیار ، ایساف سمیت سب کو ایکش پلان دے دیا یا تو خود ان کو پکڑو مارو مگر لاشیں ھمارے حوالے کرو ،، ورنہ ھم آرھے ھیں ،، بہت ھو گیا !! پشاور واقعے میں 134 بچوں سمیت 144 افراد کی شہادت اور ایک فوجی افسر کی بیوی … Read more

ھمارے شیوخ اور سات سالہ بچیاں

علاقے میں قحط سالی تھی اور جانور سب کچھ کھا کر فارغ ھو گئے تھے مزید کچھ کھانے کو رھا نہیں تھا اور مویشی مالکان نہایت پریشان تھے ،، اس دوران مولوی اللہ وسایا صاحب نے جمعے کے خطبے میں نہایت یقین کے ساتھ یہ بات بتائی کہ اگر اللہ کا نام لے کر یعنی … Read more

ریکارڈ درست رکھئے !

عام طور پر عام مسلمان پہ فوقیت اور علماء کی عظمت کی دلیل کے طور پر ایک آیت استعمال کی جاتی ھے ! ” ﴿ قُلْ هَلْ يَسْتَوِي الَّذِينَ يَعْلَمُونَ وَالَّذِينَ لا يَعْلَمُونَ ﴾ [الزمر:9] کہہ دیجئے کیا برابر ھیں جاننے والے اور وہ جو نہیں جاننے والے ؟ ھماری مولویانہ ترجمانی ھوتی ھے ” … Read more