دو ٹانگوں پہ چلنے والے جانور

  اب یہ ضروری ھو گیا ھے کہ لوگوں کو معلوم ھو کہ ان کی بیٹیاں کس عذاب سے گزرتی ھیں اور کن وحشی درندوں کے سپرد کی جاتی ھیں ، اور وہ شادی کے بعد بچیوں کے ساتھ اس سلسلے میں رابطہ رکھیں اور فوری قدم اٹھائیں ،، یہ والدہ کی ذمہ داری ھے … Read more

سائنس اور قرآن

ھمارے جسم کے اندر ھمارے ھر باڈی سیل میں ھمارا جینیٹیکل کوڈ محفوظ ھوتا ھے ،ھمارے مکمل ڈی این اے کے اندر ساڑھے تین ارب حروفِ ابجد ھیں جن کو نیوکلیوٹائیڈ( Neuclutide) کہتے ھیں جس طرح اردو کے حروفِ ابجد ملکر حروف بنتے ھیں اسی طرح یہ انسانی حروفِ ابجد مل کر جین ( Gen) … Read more

سادگی

ھمیں گرمی کی چھٹیوں میں مختلف ھنر سیکھنے کے کام پر لگا دیا جاتا ،، مثلاً درزی کے پاس بٹھا دیا جاتا جہاں ھم دو ماہ میں ساری برادری کے چھوٹے کپڑے بڑے اور بڑے کپڑے چھوٹے کرتے یوں اپنی مہارت میں اضافہ کرتے جس کو عرفِ عام میں ہاتھ سیدھا کرنا کہتے ھیں ، … Read more

رات کے چراغ

جب آپ رات تیسر پہــر نفل پڑھ رھے ھوں ،، سر سجدے میں ھو تھوڑی دیر سکوت اختیار کیجئے اچھی طرح اپنی ھیئت کا جائزہ لیجئے کہ آپ کا سر ربِ قدوس کے قدموں میں دھرا ھے جس نے آپ کو بخشنے کے لئے نزول فرمایا ھے ! اس جائزے کے بعد آپ آٹو سے … Read more

گفتگو کے کنائے اور صریح عبارات ،،،،

ھمارے یہاں روزمرہ گفتگو میں مختلف کنائے استعمال کیئے جاتے ھیں جن کو کہنے والے کی نیت پہ چھوڑ دیا جاتا ھے ،مثلاً میرے گھر سے دفع ھو جاؤ ، ماں باپ کے گھر دفع ھو جاؤ ، میری جان چھوڑو ، پکی پکی چلی جاؤ،، اب گئ تو پکی پکی جاؤ گی ،، میری … Read more

ملحدین کی فکری پس ماندگی !! ان اللہ علی کل شئ قدیر ،،،،،،،،،،،، مجھے بیک وقت دو علماء کی طرف سے یہ سوال آیا ھے ،غالباً اس سوال کو ملحدین نے فلوٹ کیا ھے ،، اللہ جب ھر چیز پہ قادر ھے تو کیا وہ جھوٹ بولنے پہ قادر ھے ؟ بے شک اللہ اپنی … Read more

یہ ایک ساتھی کا سوال نہیں ھر دوسرے مسلمان مرد اور عورت کے دل و دماغ میں لونڈی کے بارے میں پیدا ھونے والا وسوسہ ھے، شبہ ھے اور خلش ھے کہ ایک بے نکاح کی عورت سے سیکس کرنا ،اسے سیکس سلیو بنا کر رکھنا،اس سے جنسی بھوک مٹانا ،، اس پر جنسی تشدد … Read more

یکے از ازدواجیاتِ قاری حنیف ڈار

لڑکی کی شادی کی بہترین عمر 20 سال ھے ، اس کے بعد ھر گزرنے والا دن اس کی لڑکپن کی موت ھوتی ھے ،، 25 -30 سال کی خاتون گھر بیٹھے نفسیاتی طور پر ساس بن جاتی ھے جس طرح ٹوکری میں رکھا پیاز ،لہسن اور ادرگ خود بخود اُگ آتا ھے ، اب … Read more

گھریلو رشتے

میاں بیوی ھوں یا والدین اور بچے ،،،،،،، یہ رشتے بہت گہرے ھوتے ھیں ،، بہت گہرے سمندر سے بھی گہرے ،،، سمندر میں روز روز سیلاب و طوفان نہیں آتے ،،کوئی بڑا سونامی اس کو اچھال کر باھر پھینک سکتا ھے ،، بیٹیاں سمجھتی ھیں ماں ان کی دشمن ھے بات بے بات گالی … Read more

تشدد کی نفسیات

متشدد آدمی نیک تو بن جاتا ھے ،، اگر ماحول ساتھ نہ دے تو اس کا حال اس بندے کا سا ھوتا ھے جو گرمیوں میں کمبل اوڑھ کر لیٹا ھو ،، یہی کمبل دسمبر ،جنوری میں راحت کا سامان ھوتا ھے مگر جون جولائی میں وبالِ جاں ،،، اب جب وہ دوسرے کو واجبی … Read more