تنگ آمد بجنگ آمد

ھم 1952 میں واہ کیمپ سے آہدی گاؤں منتقل ھوئے ،، ھم چونکہ کشمیری مہاجر ھیں لہذا کچھ عرصہ میرپور کیمپ اور پھر واہ کیمپ میں دھکے کھانے کے بعد ھمیں اس گاؤں میں الاٹ منٹ ھوئی ،، ھم سے پہلے تین مہاجر پارٹیوں کو گاؤں والے تنگ کر کے بھگا چکے تھے ،، ھمارے … Read more

ایک ہسپتال میں ہر پیر کی صبح گیارہ بجے کے بعد بیڈ نمبر پندرہ پر جو بھی مریض ہوتا تھا اس کی موت ہوجاتی۔جب مستقل ایسا ہونے لگا تو اس بیڈ کو آسیب زدہ قرار دے دیا گیا۔ نئے آنے والے ایم ایس نے ان اموات کا پتہ لگانے کی کوشش کی ۔پیر کی صبح … Read more

قاری انکل کے ٹوٹکے

انسان تھوڑا سا Optimistic ھو تو نہ صرف دن میں لاکھوں کما سکتا ھے بلکہ بڑے بڑے نقصانات سے بھی بچ سکتا ھے ،، اور قدم قدم خوشیاں حاصل کر سکتا ھے ! مگر اس کے لئے خدادا حکمت کا ھونا ضروری ھے ! آپ کسی مول ” Mall” میں شاپنگ کے لئے گئے ،، … Read more

مولوی ایک ھی کافی

ھم تازہ تازہ دین کی طرف مائل ھوئے تھے ،، اور جوش کا عالم کچھ ویسا ھی تھا ،جیسا اقبال نے اپنے شعر میں بیان کیا ھے کہ ” رکے جب تو سِل چیر دیتی ھے یہ ! پہاڑوں کے دل چیز دیتی ھے ! جس کسی کی شادی میں جاتے تو ایسا فساد کھڑا … Read more

ڈیجیٹل بچے

گھر میں اس کے چاچو کی شادی کے چرچے تھے ،، وہ دوڑتا ھوا آیا اور دادی کے پیچھے سے ان کے گلے سے لپٹا پھر سلپ کر کے آگے آیا اور دادی کے ماتھے سے ماتھا لگا کر پیار سے بولا ،،،،،،، دادی میں آپ سے شادی کروں گا !!!!!!!!!! اس کا باپ جو … Read more

گنجا فرشتہ – گنجوں سے معذرت کے ساتھ

گنجا بندہ فرشتوں کی طرح صاف شفاف ھوتا ھے ،، اس کا اندر بھی اس کے سر کے باھر لکھا ھوتا ھے ، سر اگر صاف شفاف ھے سرے سے سرے تک کوئی مورچہ نہیں ،، تو سمجھو بندہ بچپن سے ھی شریف اور سیدھا سادھا ھے ،، اگر سر پہ جگہ جگہ مورچے اور … Read more

ایک سابقہ طالبِ علم کی فریاد

میری مسجد نمبر تین جس کا نام مکی مسجد ہے وہ دس مرلے کی تھی اس وقت صرف دس مرلے کی رہاشی علاقے کے درمیان میں مسجد میں ہی بچے پڑھتے تھے اور اس مسجد کا استاد سمجھو فضل اللہ ہی تھا اتنا ظالم کے چنگیز شرما جائے اپنے اکلوتے منڈے کو وہ سب سے … Read more

رضیہ غنڈوں میں

سلائی مشین کی دو عدد موٹریں پاکستان بھیجنی تھیں ، ڈیوٹی لگی کہ اصلی والی لینی ھے ،، 100 درھم کی موٹر تھی دونوں موٹریں 200 کی ھو گئیں ،، 10 درھم اس نے مولوی ھونے کے ناطے واپس کر دیئے ، مگر میں نے ذرا لحاظ نہیں کیا اور اسے کہا کہ چلا کر … Read more

لاھور کی تلاش

  مکــتــــبِ عشـــــــــــــــق کا دستــــــــــور نـرالا دیکھا ! اُس کو چھــــــــــــٹی نہ ملی جس نے سبق یاد کیا !   ھم جو اپنے ناتوں کندھوں پر پورے خاندان اور ان کے جانوروں کے مذھبی اور جنسی بوجھ اٹھائے ھوئے تھے ،، اپنی ان ھی گوناگوں ذمہ داریوں کی وجہ سے سیر سپاٹے سے محروم رھے،جب … Read more

غریب کی جورو سب کی بھابھی

مولوی یا غریب کی جورو November 29, 2013 at 10:14pm کچھ لوگ مسلمان ھوتے ھیں مگر مسلمان ھو کر مولوی پر احسان کرتے ھیں،، وہ چاھتے ھیں کہ مولوی ان کو مسلمان رکھنے کے لئے،ھمیشہ دوڑ دھوپ کرتا رھے،اور ان کی مسلمانی کی قوتِ باہ کو بڑھانے کے لئے سانڈھے کا تیل اور سلاجیت بھی … Read more