چہرے کا پردہ عبادت یا عادت !

چہرے کا پردہ عبادت یا عادت ! اللہ پاک نے جو بھی احکامات دیئے ھیں وہ امر کے صیغے میں ھی دیئے ھیں مگر ان میں سے کچھ فرض ھیں تو کچھ مستحب ھیں ،، سورہ بقرہ میں حکم دیا ھے کہ ” وقولوا للناس حسناً و اقیموا الصلوۃ ” اور لوگوں کے ساتھ احسن … Read more

علی المرتضی رضی اللہ عنہ کی خطابت ۔

ایک مرتبہ گفتگو چلی کہ حروف تہجی میں وہ کونسا حرف ہے جس کا استعمال اتنا زیادہ ہے کہ اس کے بغیر ایک جملہ بھی نہیں بن سکتا مجلس میں بیٹھے تمام احباب کا اتفاق ہوگیا کہ وہ حرف "الف” ہے حضرت سیّدناعلی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ بھی موجود تھے، آپ نے فی البدیہہ ایک … Read more

ﺍﮔﺮ ﻧﻤﺎﺯ ﻧﮧ ﮬﻮﺗﯽ ﺗﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﭘﺎﮎ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﮐﻠﯿﺠﮯ ﭘﮭﭧ ﺟﺎﺗﮯ !

ﺍﮔﺮ ﻧﻤﺎﺯ ﻧﮧ ﮬﻮﺗﯽ ﺗﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﭘﺎﮎ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﮐﻠﯿﺠﮯ ﭘﮭﭧ ﺟﺎﺗﮯ ! ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺍﮔﺮ ﺍﯾﮏ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﯽ ﻧﺎﺩﯾﺪﮦ ﻣﺠﺎﺯﯼ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮬﻮ ﺳﮑﺘﺎ ﮬﮯ ﺗﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﭘﺎﮎ ﮐﯽ ﻧﺎﺩﯾﺪﮦ ﺣﻘﯿﻘﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮬﻮ ﺳﮑﺘﺎ ﮬﮯ – ﻧﺎﺩﯾﺪﮦ ﻣﺤﺒﺖ ﺩﯾﺪﮦ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻧﺴﺒﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮔﮩﺮﯼ ﮬﻮﺗﯽ ﮬﮯ ، ﺍﺱ … Read more

خمیرہ تصوف عنبری جواھر والا

خمیرہ تصوف عنبری جواھر والا ۔1 اللہ پاک نے تمام انسانوں کا سسٹم یعنی اندرونی نظام تنفس ،رگوں کا نظام ،ھاضمے کا نظام ،دماغی نظام ،حرام مغز بالوں کا نظام ،جینز ، بیماریاں ،، یہ تمام سسٹم بغیر کسی مذھبی تفریق کے ھر انسان کا ایک جیسا بنایا ھے ، اسی لئے ڈاکٹر حضرات بائی … Read more

سورہ الاحقاف ایت 9

قل ما کنت بدعا من الرسل ولا ادری ما یفعل بی ولا بکم۔ان اتبع الا ما یوحی الی وما انا الا نذیر مبین(الاحقاف ۔9) کہہ دیجئے میں کوئی اوپرا یا انوکھا رسول نہیں ، اور نہ میں یہ جانتا ہوں کہ تمہارے ساتھ کیا کیاجائے گا اور میرے ساتھ کیا ہو گا ۔۔۔ ۔ یہ … Read more

ولا تقولوا لمن القی الیکم السلام لست مؤمناً۔[ النساء ۔ 94]

ولا تقولوا لمن القی الیکم السلام لست مؤمناً۔[ النساء ۔ 94] جو تمہارے سامنے اسلام کا اظہار کرے تم اس کو مت کہو کہ تم مومن نہیں ہو ـ یہ آیت ان مجاھد ٹولیوں کو ھدایات دے رہی ھے کہ جب تم اللہ کی راہ میں نکلو ، اور کسی بستی والے یا راہ چلتے … Read more

فتنہ مہدیت !

اسلامی خلافت کو جتنا نقصان فتنہ مہدیت نے پہنچایا ھے ،شاید ھلاکو نے بھی نہیں پہنچایا،، بلکہ ھلاکو آیا ھی اس وقت ھے جب نت نئے نویلے ساون کی کھمیوں کی طرح اگنے والے مہدیوں نے اسلامی ریاست کی اینٹ سے اینٹ بجا کر رکھ دی تھی تھی،اسلامی خلافت اس حد تک کمزور ھو چکی … Read more

غسل جنابت ،،،

بعض احساس بھی بڑے ٹھوس ھوتے ھیں بس سافٹ ویئر ھونے کے باجود ھارڈ وئیر کی طرح چبھتے ھیں ، ھمارے یہاں ازدواجی عمل بھی کچھ عجیب سے مجرمانہ احساسات رکھتا ھے، عرض کیا تھا کہ مرفوع القلم عمر میں یہ ( شیطانیاں ) کہلاتا تھا جو عموماً بچے کرتے ھوتے تھے ، یہ بڑے … Read more

تہجد کی نماز

تہجد کی نماز کے لئے سونا ضروری ہوتا تو عوام الناس کی سہولت کے لئے تہجد کی نماز کو عشاء کے ساتھ جوڑ کر تراویح نہ بنایا جاتا۔ فیس بک پوسٹ

روزے کی قضا

قرن اول میں قرآن اور حدیث میں قضا کا لفظ ادا کے لئے استعمال ہوتا تھا ،، پھر فقہاء نے اپنے اصول کے تحت قضا کا لفظ فوت شدہ عبادت کے بارے میں ایجاد کیا ، اور وقت پر ادا کیئے جانے کو ادا کے طور پر متعارف کرایا ،، پھر قرّآن تو ان کی … Read more