ترغیب و ترہیب کی روایات۔۔ تبصرہ قاری محمد حنیف دار

ترغیب و ترہیب کی روایات ترغیب و ترہیب والی روایات صرف ترغیب و ترہیب تک محدود ہوتی ہیں. انہیں فقہی دائرے میں لا کر حکم شرعی بیان کرنا درست نہیں ہوتا. مثلاً بخاری کی حدیث ہے من ترک الصلاۃ متعمدا فقد کفر جب اس حدیث کو ترک صلاۃ کی شناعت کے طور پر بیان کیا … Read more

استخارہ اور مشورہ !

اللہ پاک نے رسول اللہ ﷺ کو صاحب وحی ھوتے ھوئے بھی مشورے کا حکم دیا حالانکہ جن کا دل سوتے میں بھی اللہ پاک کے ساتھ ہاٹ لائن پہ جڑا ھو اور جبرائیل جن کا مشیر ھو ان کو کسی اور سے مشورہ کرنے کی بھلا کیا ضرورت مگر چونکہ دین کے مناسک اور … Read more

حضرت ابراھیم علیہ السلام کے تین جھوٹ

روایت ہے کہ ابراھیم علیہ السلام نے بادشاہ سے اپنی زوجہ کو بچانے کے لئے بہن بتا دیا، ظالمو یہ وہی ابراہیم خلیل اللہ نہیں تھے جو بےخوف و خطر آگ میں چھلانگ لگا کر آئے تھے ؟ مگر تم کہتے ہو وہاں بھی جھوٹ بول کر آئے تھے کہ بت میں نے نہیں توڑے … Read more

موسی علیہ السلام ایک مظلوم رسول !

اصول یہ ھے کہ پیغمبرعلیہم و علی رسولنا الصلوۃ والسلام جس جگہ فوت ھوتے ھیں وھیں اسی جگہ دفن ھوتے ھیں – چاہے وہ گھر ھو یا صحراء ھو- دوسرا یہ کہ رسول کو کپڑوں سمیت غسل دیا جاتا ھے ان کے کپڑے نہیں اتارے جاتے – لیکن اگر آپ کے راوی قوی ھوں تو … Read more

داستان طوقوں اور بیڑیوں کی ـ

شروع میں اسلام بہت سادہ تھا،اور یہی سادگی اس کی طاقت تھی جس کے سامنے ھر مذھب ہتھیار ڈال دیتا تھا ، یہ انگلیوں پر گنی جانے والیں چند باتیں تھیں ،، اسلام یہ ھے کہ تم اللہ کی توحید اور محمد ﷺ کی رسالت کا اقرار کر لو، نماز پڑھو ، زکوۃ ادا کرو، … Read more

جنید حفیظ کیس میں درج کچھ ملحدانہ اعتراضات کا جواب

ام المومنین حضرت زینب بن جحش رضی اللہ عنہا ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پھوپھی زاد کزن تھیں اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ہی پلی بڑھی تھیں، پردے کا رواج نہیں تھا، اگر رشتہ کرنا ہوتا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان کا رشتہ پہلے ہی مانگ … Read more

مدینے کا یہودی پسِ منظر اور قرآن وحدیث !

یہود صدیوں سے آ کر مدینے میں بس گئے تھے اور وھاں ان کی نسلوں کے بعد نسلیں پیدا ھوئیں جو اپنی زبان اور ثقافت میں یہودیت سے زیادہ عربیت کے رنگ میں رنگ گئ تھیں ، ان کے نام عبرانی کی بجائے عربی تھے ، عبرانی صرف ان کے مذھبی راھنما سیکھتے تھے جیسے … Read more

قدرتی آفات پر مذھبی ردِ عمل

قدرتی آفات کو انبیائے کرام کے دور میں منکر قوم پر عذاب کے طور پر استعمال کیا گیا ھے ورنہ یہ عموماً قدرتی عوامل کی حامل ھوتی ھیں اور بلا تفریق مذھب و ملت ھوتی ھیں ،،، مگر عجیب بات یہ ھے کہ اس کے بعد ترقی یافتہ قوموں میں تو اس پر بحثیں شروع … Read more

بہترین منصوبہ ساز

اللہ اپنی اسکیم میں مداخلت پسند نہیں کرتا ! سورہ یوسف وہ واحد طویل سورت ھے جو یہود کے سوال کے جواب میں بیک وقت نازل ھوئی ! اس کو بیک وقت نازل کرنے کی وجہ یہ تھی کہ یہود یہ نہ کہہ سکیں کہ نبی پاک ﷺ کسی سے پوچھ پوچھ کر قسطوں میں … Read more

سبائیات

سبائیات ـ اویس قرنی عمران سیریز کی طرح کا ایک دیومائی کردار تھا ، اس کی طرف منسوب افعال کو سنتِ رسول ﷺ کے بالمقابل پیش نہیں کیا جا سکتا ـ رسول اللہ ﷺ نے بین کرنے ،منہ پیٹنے ،گریبان پھاڑنے کو زمانہ جاھلیت کی حرکات قرار دیا ہے ـ اپنے اوپر تشدد کے لئے … Read more