مقامِ رسالت

مشتری ھوشیار باش ،،، نبئ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات، اقدس کے لئے یہ جملہ کہنا کہ ” فلاں کو قتل کرا دیا ” مناسب نہیں ھے ” قتل قانون کی زبان میں غیر قانونی جان لینے کے لئے بولا جاتا ھے ، یا میدانِ جنگ کے قتال میں کسی فریق کے قتل … Read more

یہود اور ہم قدم بقدم

اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا تھا کہ تم لوگ یہود کی نقل کرو گے ، اور ان کے ساتھ اس قدر مشابہت اختیار کر لو گے جیسے جوتوں کے جوڑے کا ایک پاؤں دوسرے پاؤں سے مشابہ ھوتا ھے ،، 456 وأما حديث عمرو بن عوف المزني ، فأخبرناه علي بن حمشاذ العدل ، … Read more

شریعت کا تعطل !

شریعت کا تعطل ! ایک بہت سارے بڑے عالم فرماتے ہیں کہ حکومت نہ ھو تو آدھی شریعت معطل رھتی ھے ،، اور یہ پورے کا پورا جملہ الف سے لے کر ے تک غلط فہمی پر مبنی ھے ـ اللہ پاک نے زکوۃ کے نصاب تک پہنچنا فرض نہیں کیا ، بلکہ اپنی محنت … Read more

کورٹ میرج !

ابویحی نورپوری کا ایک آڈیو پیغام وٹس ایپ گروپس میں نشر ھو رھا ھے جس میں موصوف فرماتے ہیں کہ کورٹ میں نکاح نام کی کوئی چیز نہیں ھوتی بلکہ گھر سے بھاگے ہوئے جوڑے وہاں پہنچ کر تحفظ کی درخواست کرتے ہیں کہ ان کو تحفظ فراہم کیا جائے : ، فرماتے ہیں کہ … Read more

والدین اور اولاد کا مخمصہ

والدین اور اولاد کا مخمصہ ! یہ ایک خط نہیں ، یہ ھر دوسرے گھر کی کہانی ھے ، اور ھر گھر کے دوسرے بچے کی کہانی ھے، میں نے ایک دفعہ لکھا تھا کہ کھلا پلا کر ضائع کرنا اور اپنی اولاد کو اذیت ناک رویوں کے سبب ذھنی مریض بنانا کوئی والدین سے … Read more

حمیت نام تھا جس کا گئ تیمور کے گھر سے

دنیا بھر میں سیاست دانوں پر مقدمے بنتے ہیں ،سیاسی بھی اور فوجداری بھی ، ملائیشیا کے انور ابراھیم نے کتنے سال قید کاٹی ھے ، سزا سے پہلے وہ ضمانت پر بھی رھے مگر کبھی بیرون ملک نہیں بھاگے ، انڈیا کے بڑے بڑے مشہور اور پاپولر سیاستدانوں پر مقدمے بنے گھوٹالے کے بھی … Read more

رفع و نزولِ عیسی علیہ السلام – ایک نقطہ نظر

رفع و نزولِ عیسی علیہ السلام – ایک نقطہ نظر الحمد للہ وحدہ ، والصلوۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ ،، اما بعد،، عیسی علیہ السلام کے اٹھائے جانے اور واپس بھیجے جانے کے بارے میں شروع سے مختلف رائے رھی ھے ،، دونوں طرف امت کے عظیم اور ذھین و فطین لوگ رھے … Read more

کفر اور اس کی اقسام

مسئلہ صرف یہ ھے کہ غامدی صاحب کافر کی بجائے غیر مسلم کا لفظ استعمال کرتے ھیں ، اور یہی لفظ آپ کے آئین میں استعمال کیا گیا ھے ،، Non Muslim Minorities , یہانتک کہ قادیانیوں کو بھی غیر مسلم اقلیت قرار دیا گیا ھے ،گویا اس گناہ میں وہ سارے علماء شامل ھیں … Read more

جنت اور اھل کتاب

جنت اور اھل کتاب ! قرآن حکیم کو اگر مجرد تلاوت کی بجائے اسٹڈی کیا جائے جیسا کہ اللہ پاک نے اس اسٹڈی کے لئے کئ متبادل الفاظ خود استعمال فرما کر ترغیب دی ھے مثلا تدبر،تذکر، تفکر اور تعقل ، یہ تمام مل کر اسٹڈی کہلاتے ہیں ،، اگر اس کو بغور اسٹڈی کیا … Read more

مغالطے

میری کوٹھیاں میرے پلازے میرے پلاٹ میرا بینک بیلنس سب میرے لئے ہے آپ پر احسان کیسا؟ میری نمازیں میرے نوافل میرے اذکار میری داڑھی میرا عمامہ اور ٹخنوں سے اوپر میری شلوار 100 فیصد میرے اپنے آپ کی قبر ٹھنڈی کرنے اور جنت کمانے کے لئے ھے پھر آپ پر احسان کیسا؟ میں کیوں … Read more