جنتی کون ؟

ہم مسلمان ہیں اور ہماری نجات کا پیمانہ قرآن و سنت ہیں ، ہم سے دنیا میں انہی پیمانوں کے مطابق فیصلہ کرنے کا مطالبہ ہے اور آخرت میں انہی کے مطابق محاسبہ ہونا ہے ـ یہود کی نجات کا پیمانہ تورات ہے ، دنیا میں بھی ان سے تورات کے مطابق فیصلے کرنے کا … Read more

قول و عمل کا کھلا تضاد ۔

مسخ شدہ ںمعاشرتی عقائد کسی بھی مذھب کی مذھبی کتاب میں نہیں ملتے بلکہ اس قوم کے ادب اور شاعری میں ملتے ھیں ،آپ کو کوے کی فضائل پہ کوئی کتاب نہیں ملے گی مگر ھر زبان کی شاعری میں سیکڑوں شعروں میں اس ” مِتھ ” کا اظہار ملے گا جس میں کوے کے … Read more

مار کا حق صرف لونڈی کے خلاف ہے !

کیا یہ تعجب کی بات نہیں کہ بیوی کو زنا کرتے پا لے تو سورہ النساء ہی کی آیت ۱۵ میں گھر میں بند کرنے کا حکم دیا مارنے یا زد وکوب کرنے کا حکم نہیں دیا ؟ اس لئے کہ بیوی شوھر کی لونڈی نہیں ھوتی بلکہ پارٹنر ھوتی ھے ، اگر بددیانتی کرتی … Read more

ولا تزر وازرۃ وزر اخری ۔

جب قرآن نے صاف فرما دیا کہ کوئی جان کسی دوسرے کے گناہ کا بوجھ نہیں اٹھاتی نہ اٹھائے گی، تو پھر یہ کہنا کہ زنا قرض ہے جو اس شخص کی بیوی یا بیٹی کو ادا کرنا ہو گا گویا عورتوں کو اللہ کے خلاف بھڑکانے والا شیطانی کام ہے ، شیطان بھی اسی … Read more

عذاب قبر کی حقیقت

مونو آکسائیڈ لے کر نشے کی سی کیفیت میں سو جانے والوں نے آخری سانس لینے سے پہلے یقیناً کوئی ڈراؤنا مگر ادھورا خواب بھی دیکھا ہو گا، اب قیامت کے دن جاگتے ہی سب سے پہلے وہ چیک کریں گے کہ مری کی برف پگھلی ہے یا نہیں، کوئی سوچے گا شاید سی ایم … Read more

سورہ الماعون

سورہ الماعون مکی دور کے ابتدائی زمانے کی سورت ہے۔ اس سورہ مبارکہ میں مشرکین مکہ کی نماز کا حال بیان کیا جا رہا ہے، اور ان کی نماز کو اس شخص کی نماز قرار دیا جا رہا ہے جس کا بدلے کے دن پر ایمان نہ ہو۔ سماجی اخلاقیات سے تہی دامن ہو، یتیم … Read more

ایکسپوژر تھراپی

نارمل حالات میں لوگوں کے لئے اسپتال بنائے جاتے ھیں جہاں میڈیکل کالجز سے نکل کر آنے والے ڈاکٹرز پہلے ھاؤس جاب کرتے ھیں ،جہاں وہ پہلے سے موجود تجربے کار ڈاکٹروں کے ساتھ رہ کر سیکھتے ھیں کہ مریض میں کونسی امراض کے Symptoms کس طرح چیک کرنے ھیں ،Symptoms & signs میں کیا … Read more

اھلِ بیت کی دو قِسمیں ھیں !

اھلِ بیت کی دو قِسمیں ھیں ! 1- قرآنی اھل بیت ،، قرآن حکیم نے حضرت ابراھیم علیہ السلام کے واقعے میں بیان کیا ھے کہ جب اللہ پاک نے انہیں بڑھاپے میں بیٹے اور پوتے کی بشارت سنائی تو ،،ان کی زوجہ جو خواتین کے روایتی تجسس کی بدولت دروازے کے پیچھے سے گفتگو … Read more

کھنگال اور دھکا کریسی

میرے چچا گاؤں سے دودھ اکٹھا کر کے دودھ والے مخصوص کنسترز میں ڈال کر ان کو ویگن پہ لؤڈ کر دیتے ،، اور میری پھوپھو کا بیٹا انہیں پیر ودھائی بس اسٹینڈ سے ویگن پر سے اتار کر سوزوکی میں رکھ کر لے جاتا ، اور مختلف ھوٹلوں کو سپلائی کرتا – ایک دفعہ … Read more

جھوٹی روایتوں پرراویوں سے بالا تر ھو کر بغیر جرح کیئے امام ابوحنیفہؒ کے تبصرے –

محدث ابن حبان نے جرح و تعدیل پر کتاب لکھی ھے ” کتاب المجروحین ” اس کی دوسری جلد کے صفحہ 405 سے نعمان ابن ثابت کے نام سے ابوحنیفہ پر جرح شروع ھوتی ھے ! ابتدائی تعارف میں لکھتے ھیں کہ بظاھر نیک انسان لگنے والا یہ شخص بڑا جھگڑالو تھا ،، حدیث ان … Read more