قرآنِ حکیم اور اس کے مخاطب

گمراھیوں کی مختلف قسمیں ھیں اور قرآن حکیم میں ان سب کی تفصیل بھی موجود ھے اور ان کا علاج و جواب بھی موجود ھے ، اور قرآن حکیم کو محفوظ رکھنے کی وجہ بھی یہی ھے کیونکہ قرآن ایمانیات کی کتاب ھے ،، کوئی نئ گمراھی دریافت نہیں کی جا سکتی کہ جس کے … Read more

قرآن کا حقیقی مقام

قرآن و حدیث ،، نبئ کریم ﷺ اپنے قبیلے قریش میں مبعوث فرمائے گئے تھے اگرچہ ساری انسانیت کے لئے مبعوث فرمائے گئے تھے ،،مگر پہلے مخاطب قریش ھی تھے ،، نبئ کریم ﷺ کی زبان بھی قریشی لہجے والی عربی تھی ،، آپ کی باتیں قریش کی سمجھ میں لگتی تھیں ،، پھر اللہ … Read more

نورِ خدا سے تخلیق

بھائیو اور بہنو ! السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ! پیدائش یعنی نسل آگے چلانے کے مختلف طریقے مخلوق میں پائے جاتے ھیں ! اول نر اور مادہ سے تخلیق ،، دوم انڈے سے تخلیق ،،، سوم بیج سے تخلیق اور چہارم ٹہنی کاٹ کر زمین میں دبا کر پیوند کاری سے تخلیق … Read more

آسان شکار

سافٹ ٹارگٹ ،،، نئ نسل ! پلاٹ جب خالی ھوتا ھے تو اس کی قیمت زیادہ ھوتی ھے چونکہ اس کا ھر آپشن اوپن اور دستیاب ھوتا ھے ،، اس پہ گھر ،مسجد ،ھوٹیل موٹیل ،فیکٹری کچھ بھی بنایا جا سکتا ھے لہذا زندگی کی ھر فیلڈ کا آدمی اس پلاٹ کے پیچھے ھوتا ھے … Read more

شریعت یعنی پانی تک جانے والا رستہ

  اگر شریعت نام ھے پانی تک جانے والے اس رستے کا ،، اور پانی تک جائے بغیر کوئی چارہ بھی نہیں اور پانی پئے بغیر سکون بھی نہیں ،، تو روح کی پیاس بجھانے کے لئے ایک فطری تقاضہ ھے کہ انسان شریعت کو اختیار کرے شریعت پہ چلے تا کہ اس کی ذات … Read more

ازدواجیات

پہلی بیوی اور پہلی گاڑی عموماً تجربہ حاصل کرنے کے کام آتی ھیں ، پہلی گاڑی مزدا 1979 بھی ھو تو پجارو 2016 لگتی ھے ،،پ اسٹئرنگ دونوں ھاتھوں سے پکڑا ھوتا ھے اور نظر سامنے سڑک پر ھوتی ھے ، پھر جوں جوں تجربے کار ھوتا ھے تو توجہ ڈراہیونگ سے ھٹ کر ساتھ … Read more

اور اب عمران

اور اب عمران خان – جنید جمشید مرحوم کے بعد اب عمران نشانے پہ ھے – حقیقت یہ ھے کہ اس قسم کے فتوے پڑھ کر مجھے مفتی صاحبان کے علم پر افسوس ھوتا ھے ، کیونکہ یہ حضرات ریاضی کی طرح کے فارمولے پڑھ کر مفتی بن جاتے ھیں مگر تاریخ اور یہانتک کہ … Read more

اب بھی آ جاؤ کچھ نہیں بگڑا

  (اس کے نام جو کہتا ھے ” میں کبھی مسلمان تھا اب کچھ بھی نہیں ") مگر کسی کے لئے تم ھی سب کچھ ھو ،، اس نے تمہیں سوچا تو پھر اس کے بعد کسی کو نہیں سوچا ،،، اس نے جو بنایا ، تمہارے لئے ھی بنایا ،،، خلق لکم ،،، سخر … Read more

خرافات اور امت کا اجتماعی ضمیر

  اھل سنت ھوں یا اھل تشیع حقیقت یہ ھے کہ عملی طور پر ان کا ضمیر ان خرافات کو تسلیم نہیں کرتا ، وہ جو کچھ اپنے ماضی سے متعلق اپنی کتابوں میں مقدس شریعت جان کر لکھتے ھیں عملی طور پر اس کو کرنے سے عاجز پاتے ھیں اور یہی محشر میں ان … Read more

متعہ ایک خباثت

  متعے کو عرب قبل اسلام بھی چھپ چھپا کر ھی کیا کرتے تھے – اسی لئے حضرت ابوسفیانؓ کے متعے کے بیٹے زیاد ابن سمیعہ کو باپ کا نام نہیں مل سکا تھا – کیا یہ غیر معقول بات نہیں کہ جس گناہ کو لوگ حالتِ جہالت و شرک میں چھپ کر کرتے اور … Read more