من و یزداں

آپ نے سچی کہانیاں اور پاکیزہ ڈائجسٹ شاید پڑھے ھونگے ، ان میں اکثر و بیشتر عزتیں لُٹنے کے واقعات بڑی تفصیل سے بیان کیئے جاتے ھیں کہ کس طرح کوئی لڑکی کسی لڑکے کی محبت میں گرفتار ھو جاتی ھے ، پھر کس طرح ظالم سماج رکاوٹ بنتا ھے ، ذات پات کس طرح … Read more

عشق اور مشک

عشق اور مشک ! ھمارے دوست نے مثال دی ھے کہ یو ٹیوب پر جانوروں کے کلپ دیکھے جا سکتے ھیں کہ جانور بھی جنت و جھنم سے بالاتر ھو کر دوسرے جانور کی مدد کرتے ھیں – ھم نے کئ کلپ خود دیکھے بھی ھیں اور شیئر بھی کیئے ھیں ،اور اللہ کے رسول … Read more

محبت اور بغاوت

  محبت میں اللہ پاک سے خطاب کرتے وقت انسان سے غلطی بھی ھو جاتی ھے مگر چونکہ اس کے پیچھے بد نیتی نہیں بلکہ نافہمی ھوتی ھے لہذا غصے کی جگہ پیار آتا ھے – بعض بچے جن کی شادی جلدی ھو جاتی ھے تو ان کے بچے اور ان کے بھائی ھم عمر … Read more

داڑھی کو سنت رھنے دیجئے

داڑھی کو سنت ھی رھنے دیجئے ، دین کا ستون مت بنایئے ! خلیجی ممالک میں عرب ائمہ اور خطباء کی داڑھیاں نہ صرف مشت سے کم ھیں ، بلکہ کچھ کی تو بالکل بھی نہیں ھیں ، کچھ کی بس اتنی ساری ھیں کہ دور سے چیونٹیاں ھی نظر آتی ھیں ،کچھ کی صرف … Read more

بیوی اور سگریٹ

انسان بھی سراپا تضادات کا مجموعہ ھے ! اسی لیئے اس کا حساب حشر پہ اٹھا رکھا گیا ھے کہ وھاں حشر کے فیصلے ھونگے ، دنیا تو صرف سامنے کو دیکھتی ھے ،پسِ منظر میں وہ کونسے عوامل ھوتے ھیں جو کسی طوفان کو اٹھاتے ھیں، اس کی طرف بہت کم دھیان دیا جاتا … Read more

گستاخ کون؟

  بات چلی تھی راویوں کی اور ھمارے دوست ایموشنل بلیک میلنگ کے طور پر اس کو لے گئے ھیں امہات المومنینؓ کی گستاخی کی طرف – حالانکہ اللہ بخوبی جانتا ھے کہ ھم نبئ کریم ﷺ فداہ ابی و امی اور امہات المومنین سلام اللہ علیہن کے دامن کے دھبے دھونے کی جدوجہد میں … Read more

بیوی اور سگریٹ

  انسان بھی سراپا تضادات کا مجموعہ ھے ! اسی لیئے اس کا حساب حشر پہ اٹھا رکھا گیا ھے کہ وھاں حشر کے فیصلے ھونگے ، دنیا تو صرف سامنے کو دیکھتی ھے ،پسِ منظر میں وہ کونسے عوامل ھوتے ھیں جو کسی طوفان کو اٹھاتے ھیں، اس کی طرف بہت کم دھیان دیا … Read more

اسلام اور مظلومیت

اسلام کی طاقت اس کی مظلومیت ھے ، اس کا ظلم نہیں – اسلام کی شروعات ھی مظلومیت بھری ھے ، جوں جوں یہ مظلومیت کی بھٹی میں جل رھا تھا سلیم الفطرت لوگ اس کی طرف کھنچے چلے آ رھے تھے ، وہ اس آگ میں جلتے لوگوں سے اس قدر محبت کرتے تھے … Read more

علماء اور آسان راہ

ھلکا پھلکا ٹک ،،، وہ سیاح تھا اور جنگلی حیات پہ تفصیلی مضامین لکھا کرتا تھا مگر آج مصیبت میں پھنس گیا تھا ،، پانی کہیں دور دور تک نہیں مل رھا تھا اور گرمی کی شدت میں پیاس کا یہ عالم تھا کہ گویا زبان چمڑا بن کر منہ سے چمٹ رھی تھی ، … Read more

اقتدار پر غلبے کی پرامن تحریکیں

  اگر کوئی دو چار نسلیں گزر جاتیں تو شاید کہ پاکستانی لال مسجد کی ” پرامن اسلامی تحریک ” کے انجام کو بھول چکے ھوتے اور کوئی اور یہ دعوی کرتا تو شاید مان بھی لیتے کہ ایسا ممکن بھی ھے ،، مگر ایک تلخ حقیقت ھے کہ غلبے اور حکومت تک رسائی کی … Read more