خلافت کے تیس سال، تصویر کا دوسرا رخ

میرے بعد خلافت 30 سال رھے گی ! ابو داؤد،ترمذی،ابن ماجہ، اور احمد ابن حنبل نے حضرت سفینہؓ سے روایت کیا ھے کہ نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا ” میری امت میں خلافت تیس سال رھے گی، پھر اس کے بعد ملک ھو گا،،سعید کہتے ھیں کہ پھر حضرت سفینہؓ نے مجھ سے فرمایا کہ … Read more

عشقِ حقیقی اور عشقِ مجازی !

  وہ والد کی قبر کی زیارت کے بعد واپس آ رھا تھا ،یہ زیارت اسے تقریباً 8 سال بعد نصیب ھوئی تھی جب اسے یورپ سے لوٹنا نصیب ھوا تھا ، جاتے وقت والد اسے ائرپورٹ چھوڑنے آئے تھے ، وہ ھمیشہ اسے بچے کی طرح ٹریٹ کرتے تھے گویا وہ کچھ جانتا ھی … Read more

خلافت و جمہوریت

ھماری خلافت – خلافت اصلاً نبئ کریم ﷺ کے بعد حضرت ابوبکر الصدیق رضی اللہ عنہ کو خلیفۃ الرسول یعنی نبی کریم ﷺ کے بعد آنے والا امیر کے لفظ سے مأخوذ ھے – اس لئے جب حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو خلیفۃ الرسولﷺ کہا گیا تو آپ نے فرمایا کہ وہ تو ابوبکرؓ … Read more

گھر کے سراب

حقیقت شناسی یا خود فریبی – شادی کے بعد اور پھر خاص طور پر بچوں کی پیدائش کے بعد میاں بیوی یہ گمان کرتے ھیں کہ اب چونکہ دونوں کے پتے ایک دوسرے کے سامنے شو ھو چکے ھیں ، لہذا اب ایک دوسرے سے جھوٹ بول کر کیوں اپنا منہ کالا کرے کہ ” … Read more

آیتِ سیف،سورہ توبہ اور تکمیل دین

قرآن حکیم میں اللہ پاک نے کہیں بھی تلوار یا سیف کا ذکر نہیں کیا مگر فقہاء نے سورہ توبہ کی پانچویں آیت کو آیۃ السیف قرار دیا ہے جو کچھ یوں ھے ” فَإِذَا انسَلَخَ الْأَشْهُرُ الْحُرُمُ فَاقْتُلُوا الْمُشْرِكِينَ حَيْثُ وَجَدتُّمُوهُمْ وَخُذُوهُمْ وَاحْصُرُوهُمْ وَاقْعُدُوا لَهُمْ كُلَّ مَرْصَدٍ ۚ فَإِن تَابُوا وَأَقَامُوا الصَّلَاةَ وَآتَوُا الزَّكَاةَ … Read more

محبت اور نفرت !

سنگ تراش پہاڑی میں سے شیر کے مجسمے کو تراش کر اسے فائنل ٹچ دے رھا تھا جبکہ اس کا بیٹا پاس کھڑا بڑے غور سے اس کو دیکھ رھا تھا ،،، جونہی وہ فارغ ھوا تو اس کے بیٹے نے تجسس کے ساتھ اس سے پوچھا ،، بابا یہ شیر آپ نے بنایا ھے … Read more

دنیا اور آزمائش ،،

دنیا میں ہمیں جو ملا ہے وہ ہمارے استحقاق کی بنیاد پر نہیں بلکہ امتحان اور آزمائش کے حکمت کے تحت ملا ہے ، ہمیں توجہ اس پر مرکوز رکھنی ھے کہ میری غریبی مجھے رب پر غضبناک نہ کر دے اور میری امیری مجھے رب کا باغی نہ بنا دے ، اللہ پاک نے … Read more

دارالامتحان –

دنیا کے خالق نے اس کو امتحان کی جگہ بنایا ھے اور بتایا بھی ھے ،یہاں جو کچھ ھے وہ اس امتحان کا حصہ ھے اور جو نہیں ھے وہ بھی امتحان ھے ،،، ایک کی امیری اس کا اور غریب کا امتحان ھے تو دوسری کی غریبی اس کا بھی اور امیر کا بھی … Read more

چہرے کا پردہ از پروفیسر خورشید عالم –

چہرے کا پردہ واجب ہے یا غیرواجب”، اس موضوع پر میرے کئی مضامین ماہنامہ ”اشراق” میں چھپ چکے ہیں۔ ان تمام مضامین کو دارالتذکیر رحمان مارکیٹ غزنی سٹریٹ اردو بازار لاہور نے بڑے خوبصورت طریقے سے ”چہرے کا پردہ: واجب یا غیر واجب” کے نام سے کتابی شکل میں شائع کر دیا ہے، اللہ ان … Read more

جوابِ آں غزل ،،

کفر اور اس کی اقسام ،، مسئلہ صرف یہ ھے کہ غامدی صاحب کافر کی بجائے غیر مسلم کا لفظ استعمال کرتے ھیں ، اور یہی لفظ آپ کے آئین میں استعمال کیا گیا ھے ،، Non Muslim Minorities , یہانتک کہ قادیانیوں کو بھی غیر مسلم اقلیت قرار دیا گیا ھے ،گویا اس گناہ … Read more