علماء اور سیلزمین شپ !

ایک بچی لکھتی ھے کہ آپ کا بہت صبر ھے کہ آپ اتنے لوگوں کو ڈیل کرتے ھیں،، میرا خیال ھے کہ یہ بات کچھ زیادہ درست نہیں ! ایک شہر کے سارے علماء کا صبر ایک طرف اور اسی شہر کی کلاتھ مارکیٹ کی ایک دکان کے ایک سیلز مین کا صبر ایک طرف … Read more

پاکستان اور ھم مہاجر ،،

وہ ھندو جو پاکستانی ٹیم کے میچ جیتنے پر کشمیریوں کی خوشی برداشت نہیں کر سکتا اوراس جرم میں ان کو یونیورسٹیوں سے نکال دیا جاتا ھے ، وہ خود پاکستان کا بننا کیسے ہضم کر لیتا ،، کشمیر میں ھندو ڈوگروں نے ظلم کا بازار گرم کر دیا ،ھمارے دادا اور نانا دونوں کو … Read more

دامن کو زرا تھام زرا بند قبا دیکھ

ڈاکٹر قدیر صاحب کے ساتھ کون ھے جو مخلص نہیں، ان کے ساتھ جو کچھ ھوا اس میں بیس کروڑ عوام یا مسلمان قوم کا کوئی ھاتھ نہیں، یہ کیوں اور کس مہذب دنیا کی ایما پر ھوا، آپ کو سب معلوم ھے، یہی کچھ ماضی میں ھوتا تھا بہر حال پیش خدمت ھیں وہ … Read more

سوالات

سوالات کی ایک بھرمار ھے، مگر المیہ یہ ھے کہ جواب کوئی نہیں ! اس اذیت کو وہ ھی محسوس کر سکتا ھے جو سوچتا ھے، جس کسی کا بھی یہ قول ھے اپنے اندر واضح صداقت رکھتا ھے کہ بےخبری بھی ایک نعمت ھے، سوچ نہیں تو پھر موج ھی موج ھے ! پہلا … Read more

بعض احساس بھی بڑے ٹھوس ھوتے ھیں بس سافٹ ویئر ھونے کے باجود ھارڈ وئیر کی طرح چبھتے ھیں ، ھمارے یہاں ازدواجی عمل بھی کچھ عجیب سے مجرمانہ احساسات رکھتا ھے، عرض کیا تھا کہ مرفوع القلم عمر میں یہ ( شیطانیاں ) کہلاتا تھا جو عموماً بچے کرتے ھوتے تھے ، یہ بڑے … Read more

جب زندگی شرمندہ ھو گی ..

میں سائکاٹرسٹ کے پاس بیٹھا تھا , بیگم کے کہنے پہ کئی دن سے ٹائم لیا ہوا تھا , اس لئے انہیں ملنے چلے آیا , کیا مسلہ ہے آپ کو .. ؟ تفصیل سے زرا بتائیں .. میں آنکھیں بند کئے چت لیٹا ماضی کی طرف سفر کرنے لگا اور میری زبان سے الفاظ … Read more

شیطان اللہ کی عدالت میں !

ایک بچہ ھوتا ھے شریف ، سیدھا سادا ،، جہاں بٹھا دیا وھیں کا ھو کر رہ گیا ، اور ایک ھوتا ھے ” اتھرا ” یعنی کسی ایک جگہ نہ ٹھہرنے والا ،، والدین جہاں بھی جائیں ، ان کا دل سیدھے سادے بچے کے ساتھ اور نظریں اتھرے بچے پہ رھتی ھیں ،، … Read more

فتنہ اور اس کی حقیقت ،،

فتنہ اصل میں کسوٹی کو کہتے ھیں ،جس پر زیور کو رگڑ کر سنار سونے میں ملاوٹ چیک کرتا ھے ، جبکہ ھمارے یہاں فتنہ ھمیشہ برے معنوں میں استعمال ھوتا ھے ،، اللہ پاک نے خود فرمایا ھے کہ یہ زندگی تمہیں فتنوں میں ڈالنے کے لئے ھی دی گئ ھے تا کہ کھرا … Read more

کیا عورت میں غیرت نہیں ھوتی ھے ؟

سوال یہ ھے کہ مرد تو غیرت کے نام پر قتل کر دیتے ھیں ،اگر بیوی سابقہ معاشقے کا ذکر کر دے تو آنکھ سے دیکھی مکھی نہیں نگلی جاتی کہہ کر طلاق دے دیتے ھیں ، البتہ عورت کے سامنے اپنی معشوقہ سے چیٹ کرتے رھتے ھیں اگرچہ وہ شادی شدہ اور بچوں والی … Read more

بسلسلہ تصوف

کس دھوم سے اٹھا تھا جنازہ بہار کا ،، ایسا نہیں ھوتا کہ بندہ گاجریں کھائے اور رنگا رنگ کی کھائے اور بے تحاشہ کھائے اور اس کے پیٹ میں درد نہ ھو ! ھندو ازم رنگ برنگے مذھب تو نگلتا رھا مگر خود اس کا حال بھی برا ھوتا جا رھا تھا،، صاف ستھرے … Read more