کاشانہءِ نبوت کے بارے میں میرا حتمی اور دائمی موقف ! نبئ پاک صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے گھرانے یعنی اھل بیت کے معاملے میں ،، میں نے قرآن حکیم کے اس اصول کو داڑھوں سے پکڑ رکھا ھے اور اللہ پاک سے اسی پر موت مانگتا ھوں اور اسی پر بعثت مانگتا … Read more

نئ نئ تو نہیں اھلِ حق کی نیلامی ؟ یہ کام مصر کے بازار سے بھی پہلے تھا ! مذھب ، مسلک اور اپنے فرقے کو مافیا کے طرز پہ چلانے والے احباب کے نام کھُلا خط ! 1- یہ تم ھی تھے جو قابیل کی زبان میں بولے تھے (” لَأَقْتُلَنَّكَ ) وَاتْلُ عَلَيْهِمْ … Read more

جاء الحق و زھق الباطل

الحمد للہ میری مساعی رنگ لا رھی ھیں اور اس کا اثر ھمارے ملحد دوستوں پہ صاف دیکھا جا سکتا ھے – اصول یہ ھے کہ جب تک آپ جھوٹ کو جھوٹ نہیں کہیں گے ، یقین جانیں آپ کا سچ کو سچ کہنا بھی مشکوک رھے گا اور لوگ آپ پر اعتبار نہیں کریں … Read more

درود شریف کی عظمت

ابئ ابن کعب رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ ﷺ سے عرض کیا کہ اے اللہ کے رسول ﷺ میں آپ پر کثرت سے درود پڑھتا ھوں ، چنانچہ جب میں دعا مانگوں تو آپ پر درود پڑھنے کے لئے اپنی دعا کا کتنا حصہ مختص کروں ؟ اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا جتنا … Read more

صحابہ اکرام رضوان اللہ علیہھم اجمعین کو قرآن کی نظر سے دیکھنے کی اشد ضرورت ھے

علمائے اکرام چاھے ھمیں جتنا چاھئیں لتاڑ لیں اور قرآن کی حاکمیت کا انکار کریں ،مگر ایک نہ ایک دن انہیں اس پہاڑ کے نیچے آنا ھی پڑے گا ، برھمنوں کی طرح صدیوں عربی لٹریچر کو رانوں کے نیچے دبا کر بیٹھنے والوں کی ران کے نیچے سے یہ سانپ نکل کر باھر آ … Read more

حکم قرآن سے ثابت ھوتا ھے ،حدیث صرف شرح کرتی ھے !! وكذلك أوحينا إليك روحا من أمرنا ما كنت تدري ما الكتاب ولا الإيمان ولكن جعلناه نورا نهدي به من نشاء من عبادنا وإنك لتهدي إلى صراط مستقيم( شوری 52) اور اسی طرح ھم نے وحی کیا روح کو آپ کی طرف اپنے حکم … Read more

سجدہ بے ذوق کیوں ؟

اقبال نے گلہ کیا ھے کہ ؎ مسلماں میں خُوں باقی نہیں ھے ! محبت کا جۤنوں باقی نہیں ھے ! صفیں کج ، دل پریشاں ، سجدہ بے ذوق ! کہ جذبِ اندروں باقی نہیں ھے ! اگر آپ سجدے کا ذوق چھکنا چاھتے ھیں تو سجدہ مکمل طور پرڈاؤن لؤڈ ھونے دیجئے ،، … Read more

قرآن کی سات قراتیں !

قرآن کی سات قراتیں ! عقل کی بتیاں گُل کر کے پڑھنے کا کوئی فائدہ نہیں ،، پہلے ذرا عقل کو لائٹ ھاؤس بنایئے ،، ایک معاملہ ھے جس میں اللہ پاک ، اس کا آخری رسول ﷺ روح القدس اور میکائیل شریک ھیں ،، اللہ کے رسولﷺ بار بار ضد کر رھے ھیں اور … Read more

قندِ مکرر

آج کچھ درد میرے دل میں سوا ھوتا ھے ! حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے زمانے کا واقعہ ھے کہ ایک بچہ کھیلتے کھیلتے ایک غار کے منہ کے پاس چلا گیا ،، اس غار کے دوسری طرف کا منہ کھلا تھا جہاں ایک گہری کھائی تھی اور اس میں گر کر بچنا ایک … Read more

قندِ مکرر

میں لکھ کر بھول بھی جاتا ھوں مگر لوگ کمنٹ کر کے پھر سامنے لے آتے ھیں ،، بڑا بھائی ! آپ شاید سمجھے ھوں گے کہ میں کراچی کی بات کرنے لگا ھوں، ایسا نہیں ھے بلکہ میں اس مظلوم مخلوق کی بات کرنا چاھتا ھوں جو ھر مذھب میں بکثرت پایا جاتا ھے،، … Read more