پہلا پتھر وہ مارے جس نے خود یہ کام نہ کیا ھو ،،،،، جامعہ یا مسجد کا گیٹ یعنی لوھے کا فولادی گیٹ – سود والی فیکٹری سے ۔۔ جامعہ یا مسجد میں لگی کاشی اور سنگِ مرمر سودی نظام کی فیکٹری سے- جامعہ کی اسٹیشنری جس پہ فتوے چھپتے ھیں اور اسناد پرنٹ ھوتی … Read more
اسلام
انگور کی بیل اور ھماری اولاد
میری دادی جان کشمیر سے انگور کی بیل لائیں ،، تین چار ٹہنیاں تھی جن میں سے تین سوکھ گئیں تھیں جبکہ چوتھی کو بھی میں نے سوکھا سمجھ کر اس کو کھینچنے کی کوشش کی تو دادی جان نے دور سے ھی ڈانٹ پلا دی ،، اور ایک خالص دیسی گالی بھی عنایت فرمائی … Read more
میرا پیغام محبت ھے جہاں تک پہنچے
الحمد للہ مجھے کسی مسلک سے عداوت نہیں ،، لہذا کسی سے مسلکی عداوت مجھے اس کے حق سے محروم نہیں کرتی ،، اور کسی مسلک کی محبت مجھے اس کے باطل سے تنقید سے نہیں روکتی ،،، میں سب کے پیچھے نماز پڑھتا ھوں اور سارے مسالک میرے پیچھے نماز پڑھتے ھیں ،، سڑک … Read more
انگور کی بیل اور ھماری اولاد
میری دادی جان کشمیر سے انگور کی بیل لائیں ،، تین چار ٹہنیاں تھی جن میں سے تین سوکھ گئیں تھیں جبکہ چوتھی کو بھی میں نے سوکھا سمجھ کر اس کو کھینچنے کی کوشش کی تو دادی جان نے دور سے ھی ڈانٹ پلا دی ،، اور ایک خالص دیسی گالی بھی عنایت فرمائی … Read more
ایک سوال اورھے! اگر انسان نے بہت سی چیزیں رب سے مانگ لیں ،مثلاً ایک بچہ ھے اسے جو بھی چیز اچھی لگتی ھے وہ رب سے مانگ لے ،، پھر اسے احساس ھو کہ اللہ کیا سوچتا ھو گا کہ کیسی لڑکی ھے ” جو دیکھتی ھے مانگ لیتی ھے ” تو اس لڑکی … Read more
جلد بازی ایمان کی قاتل ثابت ھوتی ھے
میں جب کسی کو گڑگڑا گڑگڑا کر اور ترلے دے دے کر دعا کرتے دیکھتا ھوں تو بخدا بہت ڈرتا ھوں ،، لرز لرز جاتا ھوں ،،،،،،،، اگر اس کے بعد اس کی نہ سنی گئ تو ،، ردِ عمل اس سے بھی شدید تر ھو گا ،،،،،،، محبت والے تو ” ناں ” سننے … Read more
مسلمانوں کو تو قادیانی فوبیا ھو گیا ھے ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، جو بھی دینی بحث مباحثہ شروع کرو ان کو فوراً اس بندے میں قادیانیت کی بو محسوس ھونا شروع ھو جاتی ھے ،،، ان کا حال اس پہلوان والا ھے جو کسی کو کسی طرح نیچے دے کر اس کے اوپر تو بیٹھ گیا تھا اور … Read more
رفع و نزول عیسی علیہ السلام ، قرآن کی نظر میں
رفع و نزول عیسی علیہ السلام ، قرآن کی نظر میں الحمد للہ وحدہ ، والصلوۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ ،، اما بعد ،، عیسی علیہ السلام کے اٹھائے جانے اور واپس بھیجے جانے کے بارے میں شروع سے مختلف رائے رھی ھے ،، دونوں طرف امت کے عظیم اور ذھین و فطین … Read more
اتمامِ حجت میں کتاب اللہ کا فیصلہ کن کردار
اللہ پاک نے دعوی کیا ھے کہ وہ اپنی مخلوق کو پیدا بھی خود فرماتا ھے اور نہ صرف اس کو بلکہ اس کے بدن کے ھر عضو کو اس کا کام بھی خود ھی سُجھاتا ھے اور سمجھاتا ھے ! جب فرعون نے موسی علیہ السلام سے پوچھا کہ ” اے موسی تم دونوں … Read more
عقائد کا چھانگا مانگا
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ! الحمد للہ رب العالمین ،والصلوۃ والسلام علی اشرف الانیباء والمرسلین وعلی آلہ و صحبہ اجمعین و من والاہ الی یوم الدین ! اللہ پاک نے انسانیت کی ھدایت کے لئے مختلف مواقع پہ رسل اور انبیاء ارسال فرمائے جنہوں نے اپنے قول و فعل سے اللہ پاک کی راہ دکھائی … Read more