مردہ پرست قوم

مرغی کے چوزے نے ماں سے پوچھا ،،،،،،،،،،،،، امی یہ انسان اپنے بچوں کے نام رکھتے ھیں ،، ھمارا نام کیوں نہیں رکھا جاتا ؟ بیٹا ھمارا نام بھی رکھا جاتا ھے مگر مرنے کے بعد ،،، چکن تکہ ، چکن کڑاھی ،چکن ملائی بوٹی ،،،،،،،،،، ھمارے یہاں کسی کی خوبیوں کا بھی اعتراف اس … Read more

فرعون کسی خواب کی بنا پر نہیں بلکہ بنی اسرائیل کی آبادی کو کنٹرول میں رکھنے کی پالیسی کے تحت بنی اسرائیل کے بچے قتل کرا رھا تھا، ایک سال کے بچے چھوڑ دیتا تھا اور اگلے سال کے مروا دیتا تھا ، ھارون علیہ السلام تو اس سال پیدا ھوئے جس سال چھوٹ تھی … Read more

اللہ اور انسان

اللہ کو سمجھنے کے لئے اللہ کی صفات کی حامل قریب ترین ھستی انسان خود ھے، اگر وہ اپنی ذات کو بغور دیکھے تو اسے اللہ کو پالینے میں ذرا بھی دیر نہ لگے،،اللہ تک پہنچنے کا قریب ترین رستہ خود انسان ھے ! کیونکہ کائنات میں انسان کے علاوہ اور کوئی مخلوق اپنے خالق … Read more

امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ

سابق امیر جمعیت اہل حدیث پاکستان علامہ محمد اسماعیل سلفی رحمہ اللہ اپنے گہرے علم ، باریک بینی اور توازن طبع کے لحاظ سے بہت مشہور ہیں ، جن لوگوں نے ان کی کتابیں پڑھی ہیں وہ اس حقیقت کو سمجھتے ہیں ، ان کی بعض اردو کتابوں کا ترجمہ عربی زبان میں ہوا ہے … Read more

لے پالک بچے کو اپنا نام اور نسل دینا

,, کوئی غریب بے شک اپنا بچہ دے جائےاور آپ لے بھی لیں تب بھی نام اس کے والدین کا ھی رجسٹر کرائیں ورنہ پہلے عرض کر چکا ھوں کہ خدا کی شریعت کرپٹ اور ٹیمپر کرنے کے مجرم بن جائیں گے ،میں نے چونکہ وراثت میں ھی تخصص کیا ھے لہذا میں اس کا … Read more

اے ایمان والو VS اے بنی اسرائیل

موسی علیہ السلام جب مدین براستہ کوہ طور سے نبوت سے سرفراز ھو کر آئے تو آپ کا اصل مشن تو اولادِ یعقوب کو ” جہاں ھے ،جیسا ھے ” کی بنیاد پر مصر سے نکال کر واپس فلسطین لانا تھا ،، مگر ضمناً انہوں نے فرعون کو بھی دین کی دعوت دی ،، اور … Read more

آدھی عورت

بسم اللہ الرحمٰن الرۜحیم،والصلوٰۃ والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین وعلی الہ وصحبہ اجمعین،و من تبعھم باحسان الی یوم الدین،، امۜا بعد قرآن حکیم کی سورۃ البقرہ کی آیت 282 میں ڈاکومنٹری شہادت میں دو عورتوں کی گواھی کا ذکر کیا گیا ھے ،جس کو پیمانہ بنا کر دو عورتوں کی گواھی کو مستقل اصول بنا … Read more

Our Present In The Light of Jews past

یہود کے ماضی کے آئینےمیں ھمارا حال ،، یہودیت کوئی مذھب نہیں بلکہ ایک نسل ھے ، وہ مسلم ھوں یا کافر ، مرتد ھوں یا دھریئے وہ یہودی ھی رھتے ھیں کیونکہ یہ ایک بائیولاجیکل نسل ھے مذھب کا اس کے ساتھ کوئی لینا دینا نہیں ،جس طرح کوئی چوھدری مسلمان ھو یا ھندو … Read more

اللہ پاک کی شفقت

( جن گناھوں کو اللہ پاک گنوانے سے شرما گیا تھا انہیں وہ خود لالچ میں نکال نکال کر باھر رکھ رھا تھا ) ، عن أبی ذر رضی الله عنه قال : قال رسول الله صلى الله علیه وآله : یؤتى بالرجل یوم القیامة ، فیقال اعرضا علیه صغار ذنوبه ، ونحیا عنه كبارها … Read more

اپنے دل و دماغ کا تزکیہ کیجئے

مجھے پہلے اندازہ نہیں تھا ،مگر اب خواتین کے سوالات سے اندازہ ھوا ھے کہ مرد میں بھی عورت کے لئے شدید سیکس اپیل موجود ھے ،،،،،،،،،، یہانتک کہ شادی شدہ خواتین کے لئے بھی ،، اب اس کا علاج کیا ھے ،،؟ عورت کا علاج تو ھم نے یہ کیا کہ اسے مسجد سے … Read more