مشتری ھوشیار باش

جس گھر میں بچی پیدا ھو اس کے والدین کو فوراً قریب ترین اسکول میں داخلہ لے لینا چاھیئے ، آج کل لڑکے والوں کی ڈیمانڈ لڑکی سے زیادہ لڑکی کے والدین کے پڑھا لکھا ھونے کی ھے 60٪ رشتے لڑکی کے والدین ان پڑھ یا کم پڑھے لکھے ھونے کی وجہ سے مسترد ھو … Read more

پرانے عظیم سماج دوست علماء

پرانے زمانے کے علماء بھی انسان دوست اور Environment Friendly ھوتے تھے ،جن کے فتوے سماج دوست ھوتے تھے ،ان کے اس ایک فتوے کی برکت تھی کہ ” کنوارے ” کا جنازہ جائز نہیں ھوتا بلکہ مکروہ ھوتا ھے ،، بس جناب مائیں بچے پکڑے پکڑے گلی گلی دھکے کھاتیں تھیں جوتیاں گھس جاتی … Read more

یہ تو وھی جگہ ھے

وہ دونوں آپس میں چچا زاد تھے ، اور دونوں کے گھر بھی ساتھ ساتھ تھے ، بلکہ ایک ھی حویلی میں دیوار کھڑی کر کے دونوں گھروں کو الگ کیا گیا تھا ،چار پانچ سال کی عمر سے ھی دونوں اکٹھے والدین کے ساتھ مونگ پھلی چننے جایا کرتے تھے ،، اور یہ سلسلہ … Read more

اسلام اور غلامی !

سوال ! سب سے پہلے تو غیر مسلموں کا آرگیومنٹ یہ تھا کہ انسان نے غلامی سے نجات اپنے تدریجی ہتہزیبی ارتقاء کے زریعہ سے کی نہ کہ کسی مزہبی یا معشرتی مصلح کہ، کئی پیغمبر وں، سنتوں، صوفیوں اورحتی کہ حکمرانوں نے بھی اسے ختم کرنے کی بات کی اور اقدامات بھی کئے جیسے … Read more

ایک وسوسہ اور اس کا جواب

ایک بچے نے ایک مولانہ سے پوچھا انکل کیا اللہ تعالٰی دنیا کا سب سے وزنی پتھر بنا سکتا ہے؟ انکل نے بڑے وثوق سے جواب دیا،کیوں نہیں بیٹا اللہ ہر چیز پر قادر ہے بچے نے کچھ سوچ کر پھر پوچھا انکل کیا اللہ تعالٰی اتنا وزنی پتھر بھی بنا سکتے ہیں جسے وہ … Read more

اسراف کا کلچر ڈاکو بنانے کی فیکٹریاں ھیں !! خدا کے خلاف یہ گلہ کون پیدا کرتا ھے ؟ وھی جن کو سورہ بنی اسرآئیل میں شیطان کے بھائی کہا گیا ھے ،کیونکہ شیطان کا کام بھی لوگوں کو اللہ کے خلاف بھڑکانہ اور بغاوت پر آمادہ کرنا ھے ،، جب امیر لوگوں کا اسراف … Read more

مسئلہ غلامی اور اسلام

ابتدا میں ھی اگر ھم چند باتیں ذھن میں رکھ لیں تو آگے کی بات سمجھنا آسان ھو جائے گا ! 1 – اسلام سے سلیبس کے اندر کا سوال کیا جائے آؤٹ آف سلیبس سوال بد دیانتی ھو گی ! 2- اسلام غلامی کا موجد یا فاؤنڈر نہیں ھے ! البتہ اس کا پالا … Read more

گنہگار اور اس کا خدا

جانتا ھوں ثوابِ طاعت و زہد ! پر طبیـعت ادھـــر نہـیں آتـی ! مولوی ھونا یا مولوی کا بیٹا ھونا ! ایک ھی درجے کا جھٹکا دیتا ھے ! آپ اللہ سے ڈریں یا نہ ڈریں لوگوں سے ڈرنا واجب ھو جاتا ھے ! لوگوں سے ڈرنا اس وجہ واجب نہیں ھو جاتا کہ لوگ … Read more

محبوب اور خوف

جی خوف تو رھتا ھے،، محبوب جب تک قبولیت کا اعلان نہ کر دے ،، آپ کسی غریب آدمی کو کاسیو گھڑی 33 درھم کی تحفے میں دیں یقین کریں وہ آپ کو دعائیں دے گا،،مگر وھی گھڑی کسی ملک کے صدر یا بادشاہ کو دیں تو وہ اس کی توھین ھو گی اور وہ … Read more

میرا بے پرواہ ، بے نیاز مولا

ھم اللہ کی تخلیق ھیں ، اس کی سوچ اور اس سوچ کی ڈیویلپ شدہ تصویر ھیں ، اللہ ھمارا اور پوری کائنات کا مصور ھے ، خالق کے سامنے مخلوق اور مصور کے سامنے تصویر کے کوئی حقوق نہیں ھوتے ، جب چاھے جس طرح چاھے اس تصویر کو مٹا دے ،جلا دے یا … Read more