ف فند فریب تے دغا بازی ! باہجوں عشق نماز پکھنڈ ھووے ! ( یہ پکھنڈ ابن ابئ نبئ کریمﷺ کے پیچھے پہلی صف میں کیا کرتا تھا، کیونکہ اس کی نماز اللہ اور رسول ﷺ کی محبت سے خالی ھوتی تھی ،، ) واجب ، فرض احکام تمام سوکھے ! اوکھی چانڑ پریت دی … Read more
اسلام
آؤ اللہ سے محبت کریں
اللہ پاک صرف اپنی عبادت کا تقاضہ نہیں کرتا ،، یہ تو آدھا کلمہ یعنی لا الہ ھے ۔،، اس کلمے کا اگلا حصہ زہادہ مشکل ھے اور وہ یہ ھے کہ میری عبادت میری محبت میں کرو ،،،،مجھ سے شدید محبت کرو، اس محبت میں تڑپو ، میری ملاقات کی چاہت میں ھلکی آنچ … Read more
بٹ سویٹ ھاؤس
ایک شریف آدمی روزانہ مغرب کی نماز کے بعد بٹ سویٹ ھاؤس کے سامنے آ کر کھڑا ھو جاتا اور اس کی مٹھائی والے تھالوں کے پاس کھڑا ھو کر ایک طویل دعا کرتا اور پھر اپنے گھر کی راہ لیتا ،، بٹ صاحب اس کی اس بے لوث دعا کے بڑے قدردان بن گئے … Read more
اپنی دعا آپ خود مانگیں
ھمارے ایک دوست ھیں عرض محمد شیخ صاحب ! کراچی پل پر ٹرک جس گاڑی پر الٹا تھا اس گاڑی میں جاں بحق ھونے والے ان کی بیٹی، داماد اور نواسے نواسیاں تھے،، بہت ھی صبر والے بندے دیکھے ھیں مگر میری یادداشت مین اتنا صبر و شکر والا بندہ نہیں گزرا،، باصلاحیت کچھ یوں … Read more
ساتھیو! میرے دوستو !کھبی غور فرمایا ھے۔۔۔کہ ھم جب نبی کریمﷺ کی گھریلو زندگی کا ذکر کرتے ھیں تو بڑا منہ پھٹ انداز اختیار کرتے ھیں،،آپ کی چھوٹی چھوٹی گھریلو خدمات کا ذکر تفصیل سے کرتے ھیں،،گویا حضور ﷺصرف یہ ھی کام کرنے تشریف لائے تھے،،ھمارا یعنی مولوی حضرات کا موقف یاstance یہ ھوتا ھے … Read more
مومن بزدل اور بخیل تو ھو سکتا ھے مگر وہ جھوٹا نہیں ھو سکتا ، ایک مشہور حدیث ھے جسے جھوٹ کی مذمت میں بیان کیا جاتا ھے حالانکہ جھوٹ ایک ایسی مذموم صفت ھے جسے ھر مذھب مذموم اور برا جانتا ھے ،مگر یہ حدیث مرسل ھے اور ضعیف ھے ،، علامہ ناصر الدین … Read more
یہ قاتل ،،،،، یہ تیرے ملعون بندے ! انہیں کس نے بخشا ھے ذوقِ تباھی ؟ اب لوگوں کو پہلی صف کے فضائل بتا کر پہلی صف کی ترغیب دینے کی ضرورت نہیں ! کلاشنکوف اور خود کش کے خوف نے انہیں ،، پہلی صف اے ، پہلی صف بی اور پہلی صف سی تک … Read more
منافق کی دوسری نشانی
امانت میں خیانت !! امانت کا تصور اس سے کہیں زیادہ وسیع ھے جتنا کہ ھم سمجھتے ھیں ،، 1- انسان کو اللہ پاک کی طرف سے ایمان و کفر اور شکر و ناشکری کا دیا گیا اختیار بھی امانت ھے ،، اور یہی وہ امانت ھے جس کے اٹھانے سے پہاڑوں نے ، زمین … Read more
گھریلو کینسر
منافق کی چار نشانیاں بیان کی گئ ھیں اور حدیثِ پاک میں ایسے فرد کو کہ جس میں یہ چاروں نشانیاں پائی جائیں ،، پکا ٹھکا 24 کیرٹ کا منافق قرار دیا گیا ھے ،،پھر جس میں تین ھیں وہ 22 کیرٹ کا ، پھر جس میں دو ھیں وہ 18 کیرٹ کا اور جس … Read more
ذرا اپنی اداؤں پہ غور فرمایئے
اگر آپ کی نظر اسپیڈ کیمرے پر ھے ، آپ ساتھ بیٹھے آدمی کو بتا بھی رھے ھیں کہ یہ دیکھو نئ قِسم کے کیمرے متعارف کروائے ھیں حکومت نے – ساتھ ھی آپ کو کیمرہ پڑ جاتا ھے تو ،،،،،،،،،،،،،،،،،، اس سے بڑی بیوقوفی کی کوئی بات نہیں ھو سکتی کیونکہ کیمرے کے ساتھ … Read more