سمجھ سمجھنا سمجھ کے سمجھو ، سمجھ سمجھنا بھی اک سمجھ ھے ! سمجھ سمجھ کے بھی جو نہ سمجھے ، میری سمجھ میں وہ نا سمجھ ھے ! گاڑی میں جو اے سی ھوتا ھے ،اس کی الگ پُلی یا لیور ھوتا ھے ! وہ لوھے کا ھوتا ھے اور مرکزی انجن کے لیور … Read more

محمدۤ بشرۤ ،،،،،،،،،،،، لیس کالبشر ! یاقوتُ حجرۤ ،،،،،،،،،،،، لیس کالبشر ! میں ایک سکہ بند بریلوی خاندان سے تعلق رکھتا ھوں ، جس کے دادا جی کا نام پیراں دتہ ھے ، جن کی وفات کے بعد بھی موھڑہ شریف سے عرس کی اطلاع کے کارڈز آتے رھے تھے ،جن کے نزدیک موہڑے شریف … Read more

حکم کی حکمت اور علت

اللہ پاک کے تمام قوانین کے پیچھے کوئی حکمت ھوتی ھے ، کسی واقعے پہ وہ حکمت کھل کر سامنے آ جاتی ھے تو اللہ پاک قانون بنا دیتا ھے ،، مگر ھمارے لئے اس حکم پر عمل کا سبب یا علت اللہ کا حکم ھوتا ھے نہ کہ اس حکم کی حکمت ،حکمت کی … Read more

اضطرار کیا ھے ؟ کہاں پایا جاتا ھے ؟

اضطرار کی حالت مجبوری کی حالت ھوتی ھے ! جس میں حالات آپ کو آپکی مرضی کے خلاف مخالف سمت میں گھسیٹتے چلے جاتے ھیں جس طرح ھوا کسی چیز کو اپنی مرضی کی سمت اڑائے چلی جاتی ھے ! مضطر اصل میں حالات کے ھاتھوں یرغمال ھوتا ھے اور وھی کرنے پر مجبور جو … Read more

اسلام اور اس کے احکامات

اسلام میں احکامات کی مختلف قسمیں ھیں جن میں سے کچھ میں تو فرد مخاطب ھے اورجنہیں وہ انفرادی طور پر ادا کر سکتا ھے،اور کچھ احکامات میں نظم یا اجتماعیت مخاطب ھے،، چاھے وہ نظم کسی بھی اصول پر قائم کیا گیا ھو،،وہ کوئی سرداری قبائلی نظم ھو یا آمریت ھو یا خلافت ھو … Read more

غالباً 1977 میں فلم ” کنوار باپ ” کا ایک کلپ دیکھا تھا ، جس میں محمود اپنے مندر سے اٹھا کر پالے گئے لے پالک بیٹے کو کہ جس سے وہ بہت محبت کرتا تھا ،ظاھر ھے یہ محبت خون کی تو تھی نہیں ، یہ ترس اور پالنے کی محبت تھی ،، پالنے … Read more

Mission Impossible !

إنا عرضنا الأمانة على السماوات والأرض والجبال فأبين أن يحملنها وأشفقن منها وحملها الإنسان إنه كان ظلوما جهولا ( الاحزاب 72 ) ھم نے پیش کی امانت آسمانوں پہ اور زمین پہ اور پہاڑوں پہ – تو انہوں نے اس کا بار اٹھانے سے انکار کر دیا ، اور اس ذمہ داری کے عواقب سے … Read more

بِئْسَمَا يَأْمُرُكُمْ بِهِ إِيمَانُكُمْ إِنْ كُنتُمْ مُؤْمِنِينَ (93-البقرہ(

اپنے ایمان کا جائزہ لو ،، ایمان کے دعوے تو بہت کرتے ھو مگر تمہارا ایمان تم سے دنیا کی ھر ایجاد کردہ برائی کروا رھا ھے ،کتنا برا ھے تمہارا ایمان جو تم سے اپنے ھی بھائیوں کا قتل کرواتا ھے ، انہیں اذیتیں دے کر مرواتا ھے ، زنا بدکاری ،کھانے پینے کی … Read more

جب تک انسان باقی ھے تب تک قرآن باقی ھے ، جب تک جان باقی ھے تب تک توبہ کا دروازہ کھلا ھے ،، موت کا فرشتہ نظر آتے ھی زبان بھی بند اور توبہ کا دروازہ بھی بند !

رضیہ غنڈوں میں

سلائی مشین کی دو عدد موٹریں پاکستان بھیجنی تھیں ، ڈیوٹی لگی کہ اصلی والی لینی ھے ،، 100 درھم کی موٹر تھی دونوں موٹریں 200 کی ھو گئیں ،، 10 درھم اس نے مولوی ھونے کے ناطے واپس کر دیئے ، مگر میں نے ذرا لحاظ نہیں کیا اور اسے کہا کہ چلا کر … Read more