لفظِ ” نفاذ ” ھی اسلام دشمن ھے ،، دین نافذ نہیں کیا جاتا ،، مارشل لاء نافذ کیا جاتا ھے ، دین تو قبول کیا جاتا ھے ؟ کیا ھم میں سے ھر شخص اسلام کے لئے اپنے گھر کے دروازے کھولنے کے لئے تیار ھے ؟ کیا وہ یہ عہد کرتا ھے کہ … Read more

کیا آپ خالی ھاتھ دنیا والوں کے پاس جائیں گے ؟ کیا غیر سودی اکانومی کا کوئی بلیو پرنٹ آپ کے پاس نہیں ھے ؟ شراب وہ پی بھی لیں تو ان کے اسلام کو کوئی خطرہ نہیں ، حضور ﷺ نے شراب نہ چھوڑنے کی شرط پر بھی بیعت لے لی ھے ، اس … Read more

ڈائری کا ایک ورق ـ

میرا معمول ھے کہ جمعہ والے دن محراب والے دروازے سے گھر آ کر پھر سڑک والے دروازے سے نکل کر مسجد کے اسٹڈی روم میں جاتا ھوں جہاں ایک گھنٹہ پبلک کے سوال اور ان کا جواب کا سلسلہ چلتا ھے ! جونہی میں گھر آتا تو میرا تین سال کا بیٹا ابراھیم آگے … Read more

عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے ایمان لانے کا حقیقی واقعہ

عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے ایمان لانے کا حقیقی واقعہ ،، جبکہ ھمیں ایک لمبی دردناک کہانی کے پیچھے لگا دیا گیا ! قال : فجئت المسجد أريد أن أطوف بالكعبة ، فإذا رسول الله صلى الله عليه وسلم قائم يصلي ، وكان إذا صلى استقبل الشام ، وجعل الكعبة بينه وبين الشام ، … Read more

اسلام ، اسلامی نظام اور ھمارا تصورِ اسلام

اسلام پوری کائنات کا دین ھے! افغیر دین اللہ یبغون ولہ اسلم من فی السمٰوٰتِ والارض ( آلعمران ) کیا پھر یہ اسلام کے علاوہ کسی اور دین کی تلاش میں ھیں جبکہ آسمانوں اور زمین میں جو کوئی بھی ھے سب مسلمان ھیں ! گویا مسلمانوں میں مسلمان بن کر رھو گے تو ھر … Read more

منافقت کو ترک کر دیجئے

ھم کو تسلیم کر ھی لینا چاھئے کہ ھماری جہادی پالیسی 1980 سے ھی غلط تھی ، جہاد کو پرائیویٹائز کر کے فوج نے بہت بڑا بلنڈر کیا تھا اور یہ اب بھی جاری ھے ! اگر جہاد وقت کی ضرورت تھی تو اس کے لئے اپنی فوج کو ھی سول لباس میں استعمال کر … Read more

بلعم باعوراء ،، عبرت کا سامان

وَاتْلُ عَلَیۡہِمْ نَبَاَ الَّذِیۡۤ اٰتَیۡنٰہُ اٰیٰتِنَا فَانۡسَلَخَ مِنْہَا فَاَتْبَعَہُ الشَّیۡطٰنُ فَکَانَ مِنَ الْغٰوِیۡنَ ﴿175﴾وَلَوْ شِئْنَا لَرَفَعْنٰہُ بِہَا وَلٰکِنَّہٗۤ اَخْلَدَ اِلَی الۡاَرْضِ وَاتَّبَعَ ہَوٰىہُ ۚ فَمَثَلُہٗ کَمَثَلِ الْکَلْبِ ۚ اِنۡ تَحْمِلْ عَلَیۡہِ یَلْہَثْ اَوْ تَتْرُکْہُ یَلْہَثۡ ؕ ذٰلِکَ مَثَلُ الْقَوْمِ الَّذِیۡنَ کَذَّبُوۡا بِاٰیٰتِنَا ۚ فَاقْصُصِ الْقَصَصَ لَعَلَّہُمْ یَتَفَکَّرُوۡنَ ﴿176﴾ (پ9،الاعراف:175،176) بنی اسرائیل کا یہ عالم جس … Read more

ناشکرے انسان سے رب کا مکالمہ

نحنُ خلقناکم فلو لا تصدقون ؟ ھم نے تمہیں بنایا اور تم ھی ھماری بات پر اعتبار نہیں کرتے،نہ ھماری بات کو سچ سمجھتے ھو اور نہ اس کی تصدیق کرتے ھو ! ویسے کمال کرتے ھو ! تم جیسا جھگڑالوُ تو پوری مخلوق میں نہیں ھے،، اور ناشکرا تو تــُــو کمال کا ھے ! … Read more

شیطان سے متعلق بھی سب سے کلیئر کٹ اور واضح موقف اسلام کا ھے

شیطان سے متعلق بھی سب سے کلیئر کٹ اور واضح موقف اسلام کا ھے اور قرآن نے اس واقعے کو بار بار مختلف انداز میں بیان فرمایا ھے اور ھر جگہ اس کے نئے زاویئے کو استدلال کے لئے استعمال فرمایا ھے ، ھندو عیسائی اور یہود میں بعض لوگوں نے شیطان کو خدا کے … Read more

نبوت کا نیٹ ورک

میرے دوست اور جمعے کے مستقل ساتھی مرزا ھاشم بیگ سلفی المذھب ھیں ، انتہائی سادہ طبیعت قندھاری انار کی سی سرخی ملی سفیدی چھ فٹ سے اوپر قد پتلے نین نقش ،،مشت بھر سے زیادہ لمبی داڑھی، عمر میں مجھ سے کم ،تقوے میں مجھ سے زیادہ ،، بس اللہ والے ایسے ھی ھوتے … Read more