توجہ فرمائیں ! نبئ کریم ﷺ اپنے قبیلے قریش میں مبعوث فرمائے گئے تھے اگرچہ ساری انسانیت کے لئے مبعوث فرمائے گئے تھے ،،مگر پہلے مخاطب قریش ھی تھے ،، نبئ کریم ﷺ کی زبان بھی قریشی لہجے والی عربی تھی ،، آپ کی باتیں قریش کی سمجھ میں لگتی تھیں ،، پھر اللہ پاک … Read more
معجزات
توحید تو یہ ھے کہ خدا حشر میں کہہ دے ! یہ "بندہ ” دو عالم سے خفا میرے لئے تھا ! اللہ پاک نے ارشاد فرمایا ھے ،، و ھوالذی فی السماء الہ، و فی الارضِ الہ ۔۔۔ یہ اللہ وھی ھے جو آسمان میں بھی الہ ھے اور زمین میں بھی الہ ھے … Read more
تصوف اور یوگا
نبئ کریم ﷺ کا لایا ھوا اللہ کا دین تمام نوعِ انسانیت کے لئے یکساں تھا ، اور یہ دین ظاھر و باھر تھا سینہ بسینہ نہیں تھا ،، جس نبئ ﷺ کے حجرے کے اندر کی زندگی اور نہانے کا طریقہ کار تک معلوم ھے ، اس نبی ﷺ پر یہ الزام رکھنا کہ … Read more
الہدی انٹرنیشنل اور علماء اھلسنت میں بقائے باھمی کے امکانات
"ڈاکٹر فرحت ھاشمی اور الہدی انٹرنیشنل ” نامی کتابچے پہ تبصرہ جو مفتی اسماعیل طورو صاحب کی تحقیق اور فتوے پہ مبنی ھے ! ) ھماری مسجد اور مدرسہ چونکہ وفاق المدارس دیوبند کے ساتھ الحاق رکھتا ھے لہذا ھم امام و خطیب و مدرس جامعہ فریدیہ یا فاروقیہ راوالپنڈی سے لیتے ھیں ،ھمارے قاری … Read more
قوموں کے عروج و زوال میں عورت کا کردار
سورہ القصص ایک گلدستہ ھے جو عورت ھی کی مختلف حیثیتوں کو مختلف رنگوں اور شیڈز میں کچھ اسطرح پیش کرتا ھے کہ فیصلہ کرنا مشکل ھو جاتا ھے کہ ان میں سے عورت کا کونسا روپ زیادہ عظیم اور مقدس ھے، اور کس میں عورت اپنی عقل و فہم کی معراج پر نظر آتی … Read more
اسلام ، عورت اور ھمارا سماجی رویہ
اللہ پاک نے انسان کی تربیت ماں کے حوالے فرمائی ھے،کیونکہ تربیت کے لئے جس پیار اور صبر کی ضرورت ھوتی ھے اللہ نے اس کے خزانوں سے ماں ھی کو نوازا ھے، اسی لئے طلاق کی صورت میں بھی بچوں کو ماں کے سپرد کرنے کا ھی حکم دیا گیا ھے ، مرد پر … Read more
بیٹیوں کا حصہ کھا جان
سورہ النساء مین ارشاد فرمایا ھے کہ مردوں کے لئے حصہ ھے اس میں جو ان کے والدین اور رشتہ دار چھوڑ جائیں اور عورتوں کے لئے بھی اس میں حصہ ھے جو ان کے والدین اور رشتہ دار چھوڑ مریں ،، مما قل منہ او کَثُر ،،، تھوڑا ھو یا زیادہ ،، نصیباً مفروضاً … Read more
امت کی تقسیم اور اختلاف کی ابتدا
جب تک عبادات ایک وحدت تھیں امت میں بھی وحدت تھی اور کم از کم عبادات کی حد تک کوئی اختلاف نہیں تھا ،،،،،،،،، اس کے بعد عبادات کو بریک ڈاؤن کیا گیا ،، اور اس کے مختلف سپیئر پارٹس کے نام رکھے گئے ،، اب یہاں سے اختلاف شروع ھوا ،،، ایک امام کے … Read more