Early Death effect

شئوون الاجتماعیہ کے ماھرین کہتے ھیں کہ اگر عزیز و اقارب یا دوستوں کے ساتھ تعلقات میں خرابی پیدا ھو رھی ھو تو ، بجائے اس کے کہ تعلقات کو حتمی طور پر ختم کر کے ھی دم لیا جائے ، جسے ھمارے یہاں مرنا جینا ختم کرنا کہتے ھیں ،، بہترین طریقہ یہ ھے … Read more

ھم بولے گا تو بولو گے کہ بولتا ھے

ھمیں تو اسلاف پہ بھروسہ ھے ، ھمیں ان کے علم اور تقوے کا یقین ھے اور ان کے خلوص پر مکمل بھروسہ ھے ،، مگر کیا یہ یقین اور بھروسہ خود کو بد دماغ ، بے عقل ،کج فہم ،کج نظر ، بے بصیرت سمجھے بغیر نہیں ثابت نہیں کیا جا سکتا ؟ پہلی … Read more

انسانیت سے اللہ پاک کا آخری خطاب ! قرآنِ حکیم

اگر ایمان لانا ھر شخص پہ واجب ھے تو پھر اللہ یہ بھی یہ واجب ھے کہ اس کی ایمانیات کے بارے میں دی گئ دلیل ھر شخص کی سمجھ میں آئے ،،،،،،، یہ ناممکن ھے کہ وہ اپنی مخلوق سے کلام کرنا چاھے اور الفاظ اس کا ساتھ چھوڑ جائیں ،،،،،،،،،،،، وہ سمجھانا چاھے … Read more

شرعی احکامات کی حکمت اور طریقہ کار

شرعی اصول ھے کہ ” لا عقوبۃ اِلۜا بالتجریم ،ولا تجریم اِلۜا بالنص ” کوئی سزا نہیں دی جا سکتی جب تک کسی کو مجرم ثابت نہ کر دیا جائے،اور کوئ مجرم ثابت نہیں کیا جا سکتا جب تک کوئی ایسا قانون نہ بنا دیا جائے جس کے کسی ارٹیکل یا سیکشن کی خلاف ورزی … Read more

عبادت کی روح اور بدن یعنی ھیئت اور کیفیت

فقہ میں جب ایک مسلمان کی سماجی زندگی کو الگ الگ کر کے تقسیم کیا گیا تو عبادات کے نام پر نماز روزہ اور حج کو الگ کر دیا گیا ،، اب یہی تین کام کر کے لوگ سمجھتے ھیں کہ انہوں نے اللہ کی عبادت کر دی ،، مصطلحات( Terminology) دو دھاری تلوار ھوتی … Read more

نیکی اور بدی کی اقسام

نیکی اور بدی اپنی ابتدائی شکل میں دو اصناف سے تعلق رکھتی ھیں ،، 1- لازمی ! 1- متعدی ! لازمی نیکی وہ ھے جو آپ کی ذات کا حصہ ھے اور آپ کی ذات کے لئے ھی ھے ! اس کا دوسروں کے ساتھ کوئی لینا دینا نہیں ،،،،،، لہذا دوسروں کو اس کی … Read more

عقل کے اندھے ، تاریکی کی چمگادڑیں

اپنے ملحدین پہ کوئی روئے یا ھنسے ،،،، ھمارے گاؤں میں ایک صاحب ھوتے تھے ان کا دماغ گھوم گیا تھا زیادہ چرس پی پی کر ،، وہ کپڑے اتار کر کسی دیوار پہ رکھ دیتے اور ننگ مننگے لیفٹ رائٹ کرتے گاؤں کی گلیوں مین گھومنا شروع کر دیتے ،، بکری کی سوکھی مینگنیاں … Read more

شاید کہ اتر جائے تیرے دل میں میری بات

ایاز نظامی صاحب تضاد نیتوں اور ذھن میں ھوتا ھے ، قرآن میں کوئی تضاد نہیں ھے – نیت درست ھو تو رستہ دور نہیں ھوتا ، اللہ وھیں رستہ پیدا کر دیتا ھے ! فرعون کے جادوگروں کو اُسی وقت اور اُسی میدان میں رستہ مل گیا تھا جہاں وہ کفر کے دفاع کے … Read more

اپنا اللہ

صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کی موجیں لگی ھوئی تھیں ،، ان پر اللہ پاک کا کرم ھی ایسا تھا کہ یہ کرم کسی اور پہ ھو سکتا بھی نہیں ،، اللہ پاک ان کو اپنا گرائیں، گرائیں لگتا تھا وہ اللہ پاک سے وھی انس محسوس کرتے تھے جو کسی کلی وال سے کلی … Read more

ہندوستان میں مسلمانوں کا نصاب تعلیم

از: محمداللہ خلیلی قاسمی تعلیم کی اہمیت کا اندازہ اس سے کیا جاسکتا ہے کہ اسلام نے سرزمین عرب کی کفر وشرک اور جہالت و وحشت بھری تاریک فضا میں جو روشنی دکھائی وہ علم کی روشنی تھی۔ اسلام نے روز اول ہی سے علم کی اہمیت پر زور دیا اور مسلمانوں کوتعلیم جیسی دولت … Read more