کیا ھمارے مدارس معاشرے کو وسیع النظر عالم فراھم کر سکتے ھیں ؟ اگر دینی مدارس میں پڑھے لکھے اور کھاتے پیتے گھرانوں کے بچے بھیجے جائیں تو کیا مدارس کے ماحول اور مساجد کی صورتحال میں کوئی ڈرامائی تبدیلی واقع ھو سکتی ھے؟ کیا وھاں سے فارغ ھونے والا طالب علم روشن خیال ھو … Read more

کیا مسالک کی طرف دعوت ،تبلیغِ اسلام ھے ؟

ما بعد ! اللہ پاک نے جو بھی نبی مبعوث فرمایا اس کی امت کو یہ حکم دیا گیا کہ وہ عبادات میں اپنے نبی کا اتباع کریں،،فأتبعونی و اطیعوا امری،، ان کے عمل کا اتباع اور حکم کی اطاعت،، اس لئے کہ اطاعت حکم کے بغیر ناممکن ھے اور اتباع عمل کے بغیر ناممکن، … Read more

یقولون بافواھم ما لیس فی قلوبھم ! ( القرآن ) یہ وہ بات اپنے منہ سے کہتے ھیں جو ان کے دل میں نہیں ھوتی ! کہنے کو کہہ دیتے ھیں کہ چاروں امام برحق ھے ،مگر یہ کہنا منافقت کا کہنا ھے ، اصل دل میں یہ ھے کہ صرف فقہ حنفی ھی حق … Read more

ملحدین نے آج کل اس سوال کو بڑا اٹھایا ھوا ھے ، مجھے ان باکس بہت سارے دوستوں نے اس اعتراض کو کاپی پیسٹ کیا ھے ،کسی نے ان کی پوسٹ شیئر کی ھے ، یوں لگتا ھے جیسے یہ ایسا سوال ھے کہ جس کا کوئی جواب نہیں اور اس سے قرآن کی حقانیت … Read more

ایک سوال کا جواب ! علمائے سوء کا مرض ! یہ المیہ یہودیت ،ھندو ازم ،عیسائیت اور اسلام سب کے ساتھ یکساں طور پر ھوا ھے ، اس کو HD یعنی Hospital Disease کہتے ھیں جو صرف ڈاکٹرز اور پیرامیڈکل اسٹاف کو لگتی ھے ،، اور بہت طاقتور ھوتی ھے کیونکہ اس کا بیکٹریا دوائیاں … Read more

اسلام کی آفاقیت اور ھماری تنگ نظری

دین اگر قیامت تک ھے تو پھر انسان عمرانیات میں جتنی ترقی کر لے ، اسلام کے لئے ان میں سے کسی ترقی اور ایجاد کو سرپرائز نہیں ھونا چاھئے بلکہ اس کا حل پیش کرنا چاھئے ،مگر جب ھم دین کو اپنے اپنے کلچر ، اپنے اپنے علاقے اور قبیلے کا دین بنا لیتے … Read more

مسئلہ تقدیر

سوال ! اسلام علیکم قاری صاحب! ایک گزارش ہے کہ کچھ تقدیر کے بارے میں لکھیں یا اگر کوئی خطبہ اس موضوع پہ عرض کیا ہے تو اس کا لنک send کر دیں۔ خاص طور پہ یہ کہ انسان جو عمل بھی اپنی choice سے کرتا ہے، کیا اللہ کو اس کا علم ہے؟ اور … Read more

Talk shalk آئیے اپنے رب سے اپنی زبان میں بات کریں ! احباب نماز کا طریقہ نوٹ فرما لیں اور صرف دو رکعت پڑھ کر ھی اسے آزما لیں ! فرض نمازوں میں ھم عموماً امام کے پیچھے ھوتے ھیں ،جس میں ھماری کیفیت،جہاز میں یا گاڑی میں سوار سوئے ھوئے مسافروں کی سی ھوتی … Read more

کہتے ھیں جس ماں کا بیٹا بیمار ھو ، اسے دعا مانگنا خود بخود آ جاتا ھے ! جن کو دعا نہیں آتی شاید ان کو کوئی حقیقی مسئلہ ھی درپیش نہیں ،، دعا کو عربی میں مانگنا کوئی ضروری نہیں ، اللہ پاک کو سب زبانیں آتی ھیں ،کبھی سوچا ھے کہ غیبت ، … Read more

Assalamalekum jnab qari sahab. Hindu hmsaay sy kesy taulaqat rkhny chahiyn.unsy khanay peeny ki cheez lena aur dena jaiz h? Jb k neeyt ye ho k wo hmaary ikhlaq sy islam ki trf mayil hon. بیرون ملک ھمیں سب سے بڑا مسئلہ پڑوس اور دفتر میں ھندو یا عیسائی لوگوں کا درپیش رھتا ھے ، … Read more