ھوس چھپ چھپ کے سینوں میں بنا لیتی ھے تصویریں

امتوں کی تاریخ کا بغور جائزہ لیا جائے تو ان سب میں یکساں چیز جو پائی جاتی ھے وہ یہ ھے کہ اپنے زوال اور در بدری کے دور میں ان کا رجحان تعویز ،گنڈے ،وظیفے اور جادو کی طرف ھو جاتا ھے ، جو جھٹ ان کے زوال کو عروج اور ذلت کو عزت … Read more

اگر عقیدہ درست نہیں تو پھر کچھ بھی نہیں

واللہ مجھے اندازہ نہیں تھا کہ خود میرے دوستوں کے دل و دماغ میں اپنے نبی ﷺ کے بارے میں اس قدر غلط فہمیاں پائی جاتی ھیں ،، غربت اور بھوک نبی ﷺ کی سارے نبوی دور پر چھائی ھوئی ھے ،، بیویاں خرچہ مانگتی ھیں اور ان کو چھوڑ کر ایک ماہ کے لئے … Read more

اقوالِ زریں

اگر رزق میں وسعت کا کوئی وظیفہ ھوتا تو نبیوں کا نبی محمد عربی ﷺ اپنے پیٹ پر پتھر نہ باندھتا ،،،،،،،،،،،،،، اللہ کے رسول ﷺ کے گھر دو دو ماہ تک چولہا نہیں جلتا تھا ،کھجور اور پانی سے گزارہ چلتا تھا ،، کئ دفعہ کچھ نہ ھونے کی وجہ سے روزہ رکھ لیتے … Read more

سوال Jab ham koi cheez masalan ghar ya gadi ya dokan banaty hain. To aisa banaty hain k wo hamary kaam asaky. To swal ya hy k allah ny q kafir pida kiy agar pida howy to un ky dilon main islam q nai dala agar nai dala to phir wo jahanam main q jalaigain … Read more

شیطان اللہ کی عدالت میں

ایک بچہ ھوتا ھے شریف ، سیدھا سادا ،، جہاں بٹھا دیا وھیں کا ھو کر رہ گیا ، اور ایک ھوتا ھے ” اتھرا ” یعنی کسی ایک جگہ نہ ٹھہرنے والا ،، والدین جہاں بھی جائیں ، ان کا دل سیدھے سادے بچے کے ساتھ اور نظریں اتھرے بچے پہ رھتی ھیں ،، … Read more

ابلیس کا فسانہ

میں نے گزراش کی تھی کہ انسانیت سے ابلیس کے آخری خطاب سے متعلق کچھ عرض کرونگا – جمعے کے خطبے میں بات ھوئی بھی مگر آڈیو ریکارڈنگ نہیں ھو سکی ،کیمرے کے ساتھ لگا مائیک آف ھی چلتا رھا ،، سوچا بات کو تحریر کا روپ ھی دے دیا جائے شاید اسی میں اللہ … Read more

نواں پوڑا !

والدین کو جب لڑکی کی پسند پر اعتراض کرنے کو کوئی عیب یا جواز نہیں ملتا تو پھر منافقانہ استخارہ ھوتا ھے اور استخارے کے نام پر رشتے کو رد کر دیا جاتا ھے کہ ” لڑکی نے اب اگر لڑنا ھے تو اللہ سے لڑ لے جس کو اس رشتے پر بلا وضاحت اعتراض … Read more

ازدواجیاتِ

لڑکی کی شادی کی بہترین عمر 20 سال ھے ، اس کے بعد ھر گزرنے والا دن اس کی لڑکپن کی موت ھوتی ھے ،، 25 -30 سال کی خاتون گھر بیٹھے نفسیاتی طور پر ساس بن جاتی ھے جس طرح ٹوکری میں رکھا پیاز ،لہسن اور ادرگ خود بخود اُگ آتا ھے ، اب … Read more

حضرت ابوذر غفاریؓ والی روایت میں کہ جس میں کہا گیا ھے کہ مومن اگرچہ زانی اور چور ھو جنت ضرور جائے گا چاھے ابوذر کی ناک رگڑی جائے یعنی ان کو ناگوار معلوم ھے ، اس حدیث میں زانی اور چور مومن کے بغیر حساب اور بغیر عذاب جنت میں جانے کی بات تو … Read more

ملحدین کی خباثتیں اور خیانتیں

ملحدین کسی حدیث کو پکڑ کر اس میں سے ایک آدھ جملہ آگے پیچھے کر کے نبئ کریم ﷺ کی ذاتِ اقدس پہ حملہ آور ھوتے ھیں ، اور مسلمان نوجوانوں میں نبئ کریم ﷺ کی ذاتِ اقدس کے بارے میں شکوک و شبہات پھیلاتے ھیں ،، لہذا ملحدین کے پیج پہ نشر کردہ کسی … Read more