بین الملکی تعلقات پر قرآن کا حکم

پہلی اسلامی ریاست المدنیہ قائم ھوتے ھی اللہ پاک نے بین الریاستی تعلقات کا ایک بہترین اصول دیا اور اس پر زوردار تنبیہہ فرما دی کہ اگر اس اصول کی خلاف ورزی کرو گے تو زمین میں ایک عظیم فتنہ و فساد بپا ھو جائے گا ،، یہ واحد جگہ ھے جہاں فتنہ اور فساد … Read more

ھائے بے جی ! وہ اس کی اکلوتی اولاد تھا ، چپ چپ رھنے والا اپنی الگ دنیا کا باسی ، لوگ اسے ابنارمل سمجھتے تھے مگر ماں جانتی تھی کہ وہ ابنارمل نہیں ھے – بس سادا ھے اور سادگی اج کل abnormality ھی سمجھی جاتی ھے ،، ماں اس سے ٹوٹ کر پیار … Read more

وسعت اللہ کے سوال پر ھمارا جواب ! سوال ! کچھ عرض کرنے سے پہلے یہ گزارش کرنا چاہتا ہوں کہ ایک عام سے مسلمان کی طرح میں بھی دین کے بنیادی اصولوں سے واقف ضرور ہوں مگر ان کی باریکیوں اور شرح سے نابلد ہوں۔چنانچہ اسلامی نظریاتی کونسل کے واجب الاحترام علمائے کرام سے … Read more

جہاد اور فساد میں فرق صرف شرائط کا ھے ،،

ھمارے یہاں جس طرح سلاطین کےمحض چند واقعات کو بنیاد بنا کر ماضی کو سنہرا کر کے دکھایا جاتا رھا ، اسی کا نتیجہ ھے کہ آج وہ سوچ ابھری ھے جو ماضی کی طرح لوگوں کو تہہ تیغ کر کے نیکی اور تقوے کا بول بالا کرنے کے لئے مختلف گروہ بنا کر اسلام … Read more

کاشانہءِ نبوت کے بارے میں میرا حتمی اور دائمی موقف ! نبئ پاک صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے گھرانے یعنی اھل بیت کے معاملے میں ،، میں نے قرآن حکیم کے اس اصول کو داڑھوں سے پکڑ رکھا ھے اور اللہ پاک سے اسی پر موت مانگتا ھوں اور اسی پر بعثت مانگتا … Read more

سوال ان کے جواب ھمارے ! اگر قرآن پڑھتے وہ نومسلم، یہ پوچھ بیٹھے کہ قاری صاحب قرآن میں تو اللہ کہتا ہے ہم نے آپ صلی اللہ علیہ و سلم کو قرآن کے ساتھ حکمت بھی دی ہے، قرآن تو اپنے پڑھا دیا حکمت کب پڑھائے گے، اور کیا حکمت پڑھ کر میں صرف … Read more

نئ نئ تو نہیں اھلِ حق کی نیلامی ؟ یہ کام مصر کے بازار سے بھی پہلے تھا ! مذھب ، مسلک اور اپنے فرقے کو مافیا کے طرز پہ چلانے والے احباب کے نام کھُلا خط ! 1- یہ تم ھی تھے جو قابیل کی زبان میں بولے تھے (” لَأَقْتُلَنَّكَ ) وَاتْلُ عَلَيْهِمْ … Read more

جاء الحق و زھق الباطل

الحمد للہ میری مساعی رنگ لا رھی ھیں اور اس کا اثر ھمارے ملحد دوستوں پہ صاف دیکھا جا سکتا ھے – اصول یہ ھے کہ جب تک آپ جھوٹ کو جھوٹ نہیں کہیں گے ، یقین جانیں آپ کا سچ کو سچ کہنا بھی مشکوک رھے گا اور لوگ آپ پر اعتبار نہیں کریں … Read more

درود شریف کی عظمت

ابئ ابن کعب رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ ﷺ سے عرض کیا کہ اے اللہ کے رسول ﷺ میں آپ پر کثرت سے درود پڑھتا ھوں ، چنانچہ جب میں دعا مانگوں تو آپ پر درود پڑھنے کے لئے اپنی دعا کا کتنا حصہ مختص کروں ؟ اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا جتنا … Read more

صحابہ اکرام رضوان اللہ علیہھم اجمعین کو قرآن کی نظر سے دیکھنے کی اشد ضرورت ھے

علمائے اکرام چاھے ھمیں جتنا چاھئیں لتاڑ لیں اور قرآن کی حاکمیت کا انکار کریں ،مگر ایک نہ ایک دن انہیں اس پہاڑ کے نیچے آنا ھی پڑے گا ، برھمنوں کی طرح صدیوں عربی لٹریچر کو رانوں کے نیچے دبا کر بیٹھنے والوں کی ران کے نیچے سے یہ سانپ نکل کر باھر آ … Read more