قندِ مکرر ! جب ھم گستاخ ھوتے تھے ! میں نے اھلِ علم سے نازک دل مخلوق کائنات میں نہیں دیکھی،، وہ جس مدرسی ماحول کے عادی ھیں، اس سے باھر ذرا نکال لو تو مرجھا جاتے ھیں،، اگر اسٹوڈیو مین تشریف لائیں تو اینکر پرسن کو بھی اپنا شاگرد سمجھیں،، بات کاٹ دے تو … Read more

حکم قرآن سے ثابت ھوتا ھے ،حدیث صرف شرح کرتی ھے !! وكذلك أوحينا إليك روحا من أمرنا ما كنت تدري ما الكتاب ولا الإيمان ولكن جعلناه نورا نهدي به من نشاء من عبادنا وإنك لتهدي إلى صراط مستقيم( شوری 52) اور اسی طرح ھم نے وحی کیا روح کو آپ کی طرف اپنے حکم … Read more

ایک اھم سوال !

اللہ کے حق پہ ڈاکا پڑے ! ۔۔۔ جنت ،دوزخ اس کے قبضے سے لے کر بانٹ دی جائے ،، مجال جو کسی کے کان پر جوں بھی رنیگے! اس کے کیے ھوئے کاموں پر کسی دوسرے کے نام کی تختی لگا دی جائے ،،حرام جو کوئی زبان کھلے ! اس کے ننانوے قلمدان کسی … Read more

سجدہ بے ذوق کیوں ؟

اقبال نے گلہ کیا ھے کہ ؎ مسلماں میں خُوں باقی نہیں ھے ! محبت کا جۤنوں باقی نہیں ھے ! صفیں کج ، دل پریشاں ، سجدہ بے ذوق ! کہ جذبِ اندروں باقی نہیں ھے ! اگر آپ سجدے کا ذوق چھکنا چاھتے ھیں تو سجدہ مکمل طور پرڈاؤن لؤڈ ھونے دیجئے ،، … Read more

قرآن کی سات قراتیں !

قرآن کی سات قراتیں ! عقل کی بتیاں گُل کر کے پڑھنے کا کوئی فائدہ نہیں ،، پہلے ذرا عقل کو لائٹ ھاؤس بنایئے ،، ایک معاملہ ھے جس میں اللہ پاک ، اس کا آخری رسول ﷺ روح القدس اور میکائیل شریک ھیں ،، اللہ کے رسولﷺ بار بار ضد کر رھے ھیں اور … Read more

جاوید احمد غامدی اور میں

یادش بخیر ھم جاوید احمد غامدی کے سکہ بند مخالفین میں شامل تھے ، دامے درمے سخنے بلکہ بعض دفعہ ” دستے ” بھی ان کی مخالفت کرتے رھے ھیں ، اپنے جس عزیز کو پِیٹ سکتے تھے اسے پیٹ کر بھی روکا ھے اور جس کا خرچہ بند کر سکتے تھے خرچہ بند کر … Read more

قندِ مکرر

آج کچھ درد میرے دل میں سوا ھوتا ھے ! حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے زمانے کا واقعہ ھے کہ ایک بچہ کھیلتے کھیلتے ایک غار کے منہ کے پاس چلا گیا ،، اس غار کے دوسری طرف کا منہ کھلا تھا جہاں ایک گہری کھائی تھی اور اس میں گر کر بچنا ایک … Read more

قندِ مکرر

میں لکھ کر بھول بھی جاتا ھوں مگر لوگ کمنٹ کر کے پھر سامنے لے آتے ھیں ،، بڑا بھائی ! آپ شاید سمجھے ھوں گے کہ میں کراچی کی بات کرنے لگا ھوں، ایسا نہیں ھے بلکہ میں اس مظلوم مخلوق کی بات کرنا چاھتا ھوں جو ھر مذھب میں بکثرت پایا جاتا ھے،، … Read more

والدین اور اولاد

والدین ھمیشہ حق پر ھوتے ھیں اور حق پر ھونا ان کا حق ھے کیونکہ وہ والدین ھیں اور ان کو یہ حق اللہ نے دیا ھے ، چونکہ وہ اللہ کا انتخاب ھیں لہذا ان کے خلاف اور کسی عدالت میں دعوی دائر نہیں کیا جا سکتا ، بلکہ براہ راست اللہ سے ھی … Read more

والسلام علی من اتبع الھدی

قرآن میں بھی دو رسولوں کے فرعون کو کامل مکمل دعوت پیش کر دینے کے موقعے پر بیان کیا گیا ھے ،، اور نبئ کریم ﷺ نے بھی جب قیصر عظیم الروم کو دعوت پیش کی ھے تو اس جملے کو اسی سینس میں استعمال فرمایا ھے ،،،،،،، اب سوال یہ ھے کہ اگر آپ … Read more