میدان چھوڑ دیجئے

آدھے سر کا درد عرف دردِ شقیقہ ،، شقیق بھائی کو اور شقیقہ بہن کو کہتے ھیں، انسان کا دماغ اخروٹ کی طرح دو حصوں میں ھوتا ھے جو درمیان سے شق ھوئے لگتے ھیں ،، یہ اسی وجہ سے بھائی کہلاتے ھیں ، خیر ایک بھائی کو درد شروع ھوتا ھے جو کہ میڈیکل … Read more

غامدی صاحب کے بارے میں ایک پرانی تحریر

اپنی ایک عادت رھی ھے،،، اچھی کہہ لیں یا بری "کہ 1980 سے ڈائری لکھنی شروع کی،، جس بات میں حکمت دیکھی،جس بات میں درد محسوس ھوا، جس بات نے کلک کیا،،چھوٹی ھو یا بڑی ” لکھ لی،، سوچا تھا بوڑھا ھو جاؤں گا تو کسی نے لفٹ نہ بھی کرائی تو چلیں اسی پہ … Read more

قادیانیت کا تعارف

ھمارا سرے سے کسی مذھب سے کوئی جھگڑا نہیں ، ھم ان کا اسٹیٹس مانتے ھیں اور وہ ھمارا اسٹیٹس تسلیم کرتے ھیں ،لہذا جھگڑے اور تنازع کی کوئی بنیاد ھی نہیں بچتی ،، ایک ھندو تسلیم کرتا ھے کہ وہ ھندو ھے اور ھم مسلم ھیں، ایک سکھ تسلیم کرتا ھے کہ وہ سکھ … Read more

ذوالفقار ناصر فوت ھو گئے ھیں ،انہوں نے ورثے میں 100 روپے چھوڑے ھیں جبکہ ورثاء میں – باپ – ماں – بیٹی اور پوتی چھوڑی ھے ،، تقسیم وراثت کی شرائط تمام موجود ھیں ،وراثت نقسیم کیجئے ! وضاحت – تقسیم کی شرائط ! 1- وجود الکل ،، تمام ورثاء زندہ ھوں – 2- … Read more

مرزائی سانپ

قادیانیوں کے بارے میں مخبوط الحواس کا علم بہت ناقص ھے ، میں ختمِ نبوت کا جنرل سیکرٹری رھا ھوں اور میرے پاس ان کے لٹریچر کے صندوق بھرے پڑے تھے ،، آج پاکستان جو کچھ بھگت رھا ھے وہ ان قادیانیوں کی وجہ سے ھے ، ان لوگوں نے ایک میمورنڈم تیار کر کے … Read more

دو بے گناہ انسانوں کو زندہ جلا دینا

سارا دن گزر گیا ھے ،حرام ھے جو بیان دینے والوں نے یا پولیس نے ان دو زندہ جلا دیئے جانے والوں کا کوئی ذکر کیا ھو ،، کسی پر مقدمہ درج کیا ھو ،، یا ان کی شناخت بتائی ھو ،، یا اس فعلِ شنیع کی مذمت کی ھو -سارے یورپ کو خوش کرنے … Read more

علم المواریث

خاوند- 6/24 بیٹی – 16/24 بیٹی- = بیٹی- = بیٹی- = پوتی محروم ،، تینوں بیٹیاں دو تہائی میں شریک ھونگی، بیٹیوں کے دو تہائی لے جانے سے پوتی محروم ھو جائے گی ، ”””””””””””””””””””””””””””””””””””””””””””””””””””””””””””””””””””””””””””””””””””””””’ بیوی – 3/24 بیٹی – 12/24 پوتی – 4/24 پوتی- = پوتی- = تینوں پوتیاں 4/24 میں برابر شریک ھونگی … Read more

علم المواریث

ذی الفروض وہ ھیں جن کے حصے اللہ پاک نے مقرر کر دیئے ھیں ،، ایک بٹا دو ،، ایک بٹا چار ،، ایک بٹا چھ اور ایک بٹا اٹھ ،، ان سب کا مشترک عدد 24 ھے اور اس کی بنیاد پر مسئلہ حل کیا جائے گا ! 6 افراد کبھی بھی میراث میں … Read more

علم الفرائض ،، ( علمِ وراثت )

وراثت ایک ایسا مسئلہ ھے جس کا سامنا ھر انسان کو کرنا ھوتا ھے ،چاھے اس کے بدن پہ صرف ایک بنیان ھو ، تب بھی اس کے ورثاء ھوتے ھیں ، ایک دفعہ ھم علمِ وراثت کو سمجھ لیں تو یقین جانیں جس چیز کی طرف نظر اٹھے ، اس کے ورثاء فوراً ٹیگ … Read more

انکل قاری کے ٹوٹکے

بچہ جب پیدا ھوتا ھے تو وہ 48 گھنٹے کی نیوٹریشن لے کر آتا ھے ، اور خالق نے یہ وقت اس لئے دیا ھے کہ اس دوران وہ دودھ کو چوس کر Glands کو Activate کرے ، انہیں گلینڈز سے دودھ بن کر نکلے گا ،، اس کے رونے کو دیکھ کر ترس نہ … Read more