مفتئ اعظم سعودی عرب جناب عبدالعزیز بن باز سے ایک شخص نے سوال کیا کہ کیا شرابی کی طلاق حالتِ نشہ میں واقع ھوتی ھے یا نہیں، اگر نہیں ھوتی تو پھر قتل یا زنا یا چوری پہ اس کا مؤاخذہ ھو گا یا نہیں ،، اگر ان جرائم میں پکڑا جائے گا تو طلاق … Read more

شرک اکبر

الایقاظ ،،،،،،،،،،،،،،،، شرک اکبر کی دوسری قسم شرکِ ارادہ امام محمد التمیمیؒ رسالہ کے متن میں لکھتے ہیں: (شرکِ اکبر کی) دوسری قسم ہے: مقصود اور مراد میں شرک۔ اس کی دلیل یہ آیت ہے: مَن كَانَ يُرِيدُ الْحَيَاةَ الدُّنْيَا وَزِينَتَهَا نُوَفِّ إِلَيْهِمْ أَعْمَالَهُمْ فِيهَا وَهُمْ فِيهَا لاَ يُبْخَسُونَ أُوْلَـئِكَ الَّذِينَ لَيْسَ لَهُمْ فِي الآخِرَةِ … Read more

دین

المیہ در المیہ !! آج کے انسان کی عقل سابق انسانوں سے زیادہ اور جامع ھے ، وہ ان علوم سے واقف ھے جن کا پچھلے تصور بھی نہیں کر سکتے تھے ، اس کے پاس پچھلوں کا علم بھی ھے اور خود اپنا بھی ھے ، وہ پہاڑ پہ کھڑے ایک شخص کی طرح … Read more

طلاق

آسان دین !! شرابی کی طلاق – شراب کے نشے میں نماز نہیں ھوتی کیونکہ بندے کو پتہ نہیں ھوتا کہ وہ کیا کہہ رھا ھے ” حتی تعلموا ما تقولون ” یہانتک کہ تمہیں پتہ ھو کہ تم کیا کہہ رھے ھو ،،، پھر نشے میں طلاق کیسے ھو جاتی ھے ؟ جب بھی … Read more

انا کی ھلاکت خیزی

دنیا میں سب سے پہلے کیا جانے والا گناہ ” تکبر ” ھے جس کی وجہ ” انا ” ھے اور جس کا شارٹ کٹ ” ناک ” ھے ،، جس کی چابی ” میری مرضی ” ھے جس کی بھٹی کا ایندھن ” مال و اسباب، قوم و قبیلہ ، حسن اور صلاحیت ، … Read more

بٹ سویٹ ھاؤس

ایک شریف آدمی روزانہ مغرب کی نماز کے بعد بٹ سویٹ ھاؤس کے سامنے آ کر کھڑا ھو جاتا اور اس کی مٹھائی والے تھالوں کے پاس کھڑا ھو کر ایک طویل دعا کرتا اور پھر اپنے گھر کی راہ لیتا ،، بٹ صاحب اس کی اس بے لوث دعا کے بڑے قدردان بن گئے … Read more

دعا اور تقــــــدیر

کچھ لوگ یہ سوال اٹھاتے ھیں کہ دعا سے اللہ کے فیصلے کیسے تبدیل کرائے جا سکتے ھیں،،فیصلے تو وہ تبدیل کرتا ھے جو فیصلوں میں غلطی کرتا ھے،، اور اسے احساس دلایا جاتا ھے کہ آپ نے یہاں میرے ساتھ زیادتی کر دی ھے،یا آپ سے انجانے میں کچھ غلط ھو گیا ھے تو … Read more

اپنی دعا آپ خود مانگیں

ھمارے ایک دوست ھیں عرض محمد شیخ صاحب ! کراچی پل پر ٹرک جس گاڑی پر الٹا تھا اس گاڑی میں جاں بحق ھونے والے ان کی بیٹی، داماد اور نواسے نواسیاں تھے،، بہت ھی صبر والے بندے دیکھے ھیں مگر میری یادداشت مین اتنا صبر و شکر والا بندہ نہیں گزرا،، باصلاحیت کچھ یوں … Read more

دعا کے آداب و مضمرات

دعا ایک مستقل عبادت ھے جس طرح نماز روزہ زکوۃ اور حج ھے – اللہ سے دعا کرنا بھی اسی طرح فرض کیا گیا ھے جس طرح اللہ کی نماز پڑھنا فرض کیا گیا ھے- قال ربکم ادعونی،استجب لکم،، تمہارا رب کہتا ھے کہ مجھ سے دعا کرو میں تمہاری دعا قبول کروں گا( المومن … Read more

کچھ جو سمجھا میرے شکوے کو تو رضواں سمجھا ! ماحول دینی اور دنیاوی دونوں قسم کی سوچوں پر یکساں اثر انداز ھوتا ھے ! نیز دنیا کے قوانین میں تبدیلی کا سب سے بڑا عنصر بھی ماحول ھے ،جسے ھمارے یہاں فقہ میں” عــــــــــــرف”کی اصطلاح سے یاد کیا جاتا ھے !یہ ماحول کا کمال … Read more