تابوتِ سکینہ – مقام ابراھیم اور میرے نبئ کریمﷺ کا سنگِ آستاں

لوگ جالی چومنے پر اعتراض کرتے ھیں !!!!!!!!!!!!!!!! محبت میں ماں اپنے بچے کا پیشاب خانہ بھی چوم لیتی ھے ، اور ھم نے بھی اپنے بچوں کے چومے ھیں ،، محبت کسی ضابطے کی پابند نہیں ھے ،میرے نبیﷺ سے متعلق کوئی چیز بھی چومنے میں کوئی حرج نہیں ،، مجھے کوئی بتا دے … Read more

نغمہ کجا و من کجا

عطر والے کے پاس اگر جاؤ ،، اور وہ برانڈڈ ھوں مثلاً رصاصی والے یا الملکی والے تو وہ ایک عطر یا بخور سنگھانے کے بعد بڑی کرخت کافی سنگھاتے ھیں ، تا کہ آپ کے حواس سے پچھلی خوشبو کے اثرات کو نارمل کیا جائے اور آپ اگلی خوشبو کا taste بخوبی انجوائے کر … Read more

سادگی پارٹ – 6 ھم پردیسی ھوئے تو والد صاحب نے سب سے پہلا سبق پڑھایا کہ جب بھی کوئی آپ سے بات کرے تو آپ نے اسے جواب دینا ھے ” انا عربی ما اعرف ” ھم مخاطب کو جب عربی لہجے میں تجوید کے پورے مخارج کا خیال رکھتے ھوئے بتاتے کہ ھمیں … Read more

تبلیغی جماعت میرے مطابق

میں 1978 سے جماعت کے ساتھ بمعہ فیملی منسلک ھوں ، والد صاحب اور بھائیوں کے ساتھ ھی سہ روزہ لگتا تھا ،،،،،، پہلے پہلے تبلیغی جماعت انسان میں بہت تبدیلیاں لاتی ھے ،، یہ تعلیمِ بالغاں کا سستا اور بابرکت پروگرام ھے ،، یہ تبلیغی نہیں تعلیمی جماعت ھے ،، ایک خاص عمر کے … Read more

تمہیں رسوا سرِ بازارِ عالم ھم بھی دیکھیں گے ! تمہیں بھی دیکھنا ھو گا یہ عالم ، ھم بھی دیکھیں گے ! دین ھمیشہ بڑے لوگ بدلتے اور بگاڑتے رھے ھیں ،، عام پادری یا ربی یا مولوی یہ کام نہیں کرتا ، اس کا کام یہ جعلی کرنسی مارکیٹ میں چلانا ھوتا ھے … Read more

اقوالِ زرین

کم ظرف عورت میت والے گھر بھی زیور دکھانے جاتی ھے افسوس تو اک بہانہ ھوتا ھے ،، ھم لوگ ھر موقعے کو اپنے اپنے مسلک کی قوت کا اظہار کرنے کے لئے استعمال کرتے ھیں ، وہ محرم ھو یا ربیع الاول ، خاکے ھوں یا جنید جمشید مد ظلہ العالی ،،، سب کے … Read more

جیسی روح ویسے فرشتے

مولوی صاحب پر ڈیپریشن کا شدید حملہ ھوا تھا اور وہ رقت بھری آواز میں گڑگڑا گڑگڑا کر دعا مانگ رھے تھے ،،،،،،،،،، یا اللہ ،،،،، میں بڑا ھی کمینہ بندہ ھوں ،،،،،، مجمعے نے زوردار آواز لگائی آمین ،، یا اللہ ،، میں بڑا پاپی انسان ھوں ،،،،، مجمعے نے نعرہ لگایا آمین ،،،،،،،،،،، … Read more

غیر عرب دنیا اور عربی قرآن

الحمد للہ وحدہ ! والصلوۃُ والسلامُ علی من لا نبیَ بعدہ ! اما بعد ! تھنکرز فورم اور نظامی صاحب کے یہاں ایک نئ تہلکہ خیز کتاب کی خبریں مسلسل دی جا رھی تھیں اور ساتھ لوگوں کی التجائیں بھی چل رھی تھیں کہ خدا را اس کا لنک ضرور دیا جائے ،، میں نظامی … Read more

غیر عرب دنیا اور عربی قرآن ابتدائی تبصرہ

غیر عرب دنیا اور عربی قرآن نامی کتاب ، ڈاؤن لؤڈ کی ھے ، نہایت دلچسپی کے ساتھ صبح سے پڑھ رھا تھا ،جس کے لئے ساری مصروفیات ترک کر دی تھیں ،، بس ابھی ابھی فارغ ھوا ھوں ،، اس کتاب کی بڑی پبلسٹی کی تھی جناب ایاز نظامی صاحب نے ،،،،،، مگر مجھے … Read more

کچھ آپ کے بارے میں ! میں نے کل اپنے بارے میں لکھا تھا کہ ایک کمزوری میرے اندر ھے آپ حضرات اس کمزوری کو مجھ سے دور کرنے میں میری مدد کریں ،، آپ حضرات سے اپنی کمزوری شیئر کر کے ھی میں نے اپنے نفس کی کمر توڑ دی تھی ،،،،،،،،، باقی کام … Read more