محمدۤ بشرۤ لیس کالبشر ! یاقوتُ حجرۤ ، لیس کالحجر ! محمدصلی اللہ علیہ وسلم بشر ھیں مگر بشر جیسے نہیں ! یاقوت پتھر ھے ،،مگر کسی پتھر جیسا نہیں ! محمد ﷺ کی جنس بشر ھے اور آپ فخرِ بشریت ھیں ،مگر کوئی اٹھ کر کہے کہ میرے جیسے بشر تو آپ ﷺ کی … Read more
معجزات
جب تک یہ انسان کُش سوچ مذھبی لوگوں میں ختم نہیں ھوتی ،، لوگوں کا مذھب سے فرار روکا نہیں جا سکتا ،حالانکہ اس سوچ اور اس کے عواقب سے اسلام کا کوئی لینا دینا نہیں ! اسلام امن کا دین ھے ، اس کو اپنا پیغام پھیلانے کے لئے پر امن ماحول چاھیئے ، … Read more
یہ ھیں وہ خوش قسمت انسان جن کی خاطر ھم سینہ تان کر فیس بک کی دنیا میں کھڑے ھیں ،، اسلام کا اصلی چہرہ دکھانے کے لئے ،، بندے سے اللہ پاک کا تعلق سمجھانے کے لئے ! کچھ لوگوں کو ھماری باتیں تلخ لگتی ھیں وہ سمجھتے ھیں کہ ھم فلاں کو ٹارگٹ … Read more
اضطرار کیا ھے ؟ کہاں پایا جاتا ھے ؟
اضطرار کی حالت مجبوری کی حالت ھوتی ھے ! جس میں حالات آپ کو آپکی مرضی کے خلاف مخالف سمت میں گھسیٹتے چلے جاتے ھیں جس طرح ھوا کسی چیز کو اپنی مرضی کی سمت اڑائے چلی جاتی ھے ! مضطر اصل میں حالات کے ھاتھوں یرغمال ھوتا ھے اور وھی کرنے پر مجبور جو … Read more
بہترین سیاست دان وھی ھوتا ھے جو کوئی بھی فیصلہ کرنے سے پہلے نہ صرف اپنی پارٹی کے اھم ممبران سے بلکہ عام ورکر سے بھی اجلاس بلا کر مشورہ کرے ، اپنے مخالفین تک کو لے کر ٹیبل پہ بیٹھے اور راتوں کی نیند حرام کر کے ان سے مشاورت کرے – اسمبلی اجلاس … Read more
آرمی چیف نے آج پھر کہہ دیا ھے میاں صاحب سے کہ عملدرآمد کا مطلب آرمی کی زبان میں ھوتا ھے کہ عملدرآمد ھی ھو گا ،، آئینی ترمیم بھی آرام سے پاس ھو جائیگی ،، یہ جو اعتزاز احسن نے آج پریس کانفرنس کی ھے اس کا مطلب ھے کہ میاں کو یرکا کر … Read more
ایک دفعہ کا ذکر ھے کہ کہ گرمیوں میں جب چھٹیاں ھوتی تھیں تو امیروں کے بچے موج کرتے تھے ،، اور غریبوں کے بچے ھنر سیکھتے تھے، میں انہی غریب بچوں میں سے تھا ،، گرمیوں میں درزی کا کام سیکھتا تھا ،، اور پھوپھیاں ، ماسیاں اپنے بچوں کے کپڑے چھوٹے کرانے لے … Read more
ھم کیا چاھتے ھیں ؟ آزادی
گھر میں تزئین و آرائش کا کام چل رھا ھے ،، ساری رات رنگ کرتا اور دن کو سوتا ھوں پتہ چلتا ھے کہ قومیں کیوں آزادی کی خاطر قربانیاں دیتی ھیں ،، فرد ھو یا قوم – گھر ھو یا ملک ،، سب آزادی چاھتے ھیں ،، سب کچھ اپنی مرضی سے کرنے کی … Read more
رائج الوقت قانونی اور مسلمانی طریقے
گوجرخان کچہری جانا ھوا ، عرصہ 20 سال پہلے کی بات ھے ،، ایک اٹارنی اٹیسٹ کرانی تھی ،، اٹارنی دینے والا اسلام آباد کمپلیکس اسپتال میں تھا ، گینگرین ھو چکی تھی اور ایک ٹانگ چار آپریشن میں کٹ چکی تھی ،، جبکہ اب اسے Hip joint سے نکالنا تھا ، ان کی ابوظہبی … Read more
کرسمس یا مسلمانوں کا درد سر
پاکستان میں ایک ھی چیز تو سستی رہ گئ ھے مگر لوگ ھیں کہ اس پر بھی معترض ھیں، لگتا ھے سستی چیز لوگوں کو اچھی نہیں لگتی، لہذا وہ اعتراض کر کے اسے بھی مہنگا کرا کے چھوڑیں گے- وہ سستی چیز جو آپ کو نہ صرف ھر مسجد بلکہ چائے کے کھوکھے سے … Read more