قرآن کو مشکوک کرنے والی روایتیں

ان حضرات کے لئے تحفہ جو کہتے نہیں تھکتے کہ حدیث نے قرآن کی حفاظت کی ھے ! اور اگر حدیث ضعیف ھے تو پھر قرآن بھی ضعیف ھے کیونکہ یہ بھی انہی لوگوں نے روایت کیا ھے جنہوں نے حدیث روایت کی ھے ،، قاتلھم اللہ انی یؤفکون ،، "Abu Harb b. Abu al-Aswad … Read more

منکرینِ قرآن

وَقالَ الرَّسولُ يا رَبِّ إِنَّ قَومِي اتَّخَذوا هٰذَا القُرآنَ مَهجورًا- ( الفرقان 30)،، جس دن رسول ﷺ استغاثہ کریں گے کہ یا رب میری اس قوم نے قرآن کو چھوڑ رکھا تھا ( پکڑا ھوا تھا چھوڑے ھوئے جیسا – جس طرح ایک شوھر نہ عورت کو بساتا ھے کہ اس کے حقوق ادا کرے … Read more

میں مسلمان نہیں ہوں اور یہ دعویٰ نہیں کرتی کہ حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم) واقعی خدا کے پیغمبر تھے لیکن پورے وثوق کے ساتھ یہ بات کہہ سکتی ہوں کہ حجاز کے اس بطلِ جلیل کی پوری زندگی قتاّل و جدّال کی اس سرزمین کو ایک جدید پرامن مملکت میں تبدیل … Read more

اسراف کا کلچر ڈاکو بنانے کی فیکٹریاں ھیں !! خدا کے خلاف یہ گلہ کون پیدا کرتا ھے ؟ وھی جن کو سورہ بنی اسرآئیل میں شیطان کے بھائی کہا گیا ھے ،کیونکہ شیطان کا کام بھی لوگوں کو اللہ کے خلاف بھڑکانہ اور بغاوت پر آمادہ کرنا ھے ،، جب امیر لوگوں کا اسراف … Read more

مسئلہ غلامی اور اسلام

ابتدا میں ھی اگر ھم چند باتیں ذھن میں رکھ لیں تو آگے کی بات سمجھنا آسان ھو جائے گا ! 1 – اسلام سے سلیبس کے اندر کا سوال کیا جائے آؤٹ آف سلیبس سوال بد دیانتی ھو گی ! 2- اسلام غلامی کا موجد یا فاؤنڈر نہیں ھے ! البتہ اس کا پالا … Read more

محبوب اور خوف

جی خوف تو رھتا ھے،، محبوب جب تک قبولیت کا اعلان نہ کر دے ،، آپ کسی غریب آدمی کو کاسیو گھڑی 33 درھم کی تحفے میں دیں یقین کریں وہ آپ کو دعائیں دے گا،،مگر وھی گھڑی کسی ملک کے صدر یا بادشاہ کو دیں تو وہ اس کی توھین ھو گی اور وہ … Read more

میرا بے پرواہ ، بے نیاز مولا

ھم اللہ کی تخلیق ھیں ، اس کی سوچ اور اس سوچ کی ڈیویلپ شدہ تصویر ھیں ، اللہ ھمارا اور پوری کائنات کا مصور ھے ، خالق کے سامنے مخلوق اور مصور کے سامنے تصویر کے کوئی حقوق نہیں ھوتے ، جب چاھے جس طرح چاھے اس تصویر کو مٹا دے ،جلا دے یا … Read more

انسانوں میں سے شیاطین

اللہ پاک نے قرآن حکیم میں جگہ جگہ واضح کیا ھے کہ دنیا دارُالعمل ھے ، دارُالجزاء نہیں ،یہاں اچھا ھو یا برا بس عمل ھی عمل ھے اور آخرت جزاء ھی جزاء ھے ، دنیا میں ھر چیز امتحان ھے ،، خوشی بھی اور غم بھی ،، عطا بھی اور محرومی بھی ،پیدائش بھی … Read more

میرا سوھنا پالنہار اللہ ،،،

مجھے اپنی قلبی رقت کی وجہ سے بہت سے جانوروں کے بچے پالنے کی سعادت نصیب ھوئی ھے ، جس سے مجھے کائنات کے پالنے والے کی عظمت کا شدت سے احساس ھے ،، ایک چڑیا کا بچہ اٹھا کر لے آؤ تو پورے گھر کو وختہ پڑ جاتا ھے ،، اس وقت میں سوچتا … Read more

شرک اکبر

الایقاظ ،،،،،،،،،،،،،،،، شرک اکبر کی دوسری قسم شرکِ ارادہ امام محمد التمیمیؒ رسالہ کے متن میں لکھتے ہیں: (شرکِ اکبر کی) دوسری قسم ہے: مقصود اور مراد میں شرک۔ اس کی دلیل یہ آیت ہے: مَن كَانَ يُرِيدُ الْحَيَاةَ الدُّنْيَا وَزِينَتَهَا نُوَفِّ إِلَيْهِمْ أَعْمَالَهُمْ فِيهَا وَهُمْ فِيهَا لاَ يُبْخَسُونَ أُوْلَـئِكَ الَّذِينَ لَيْسَ لَهُمْ فِي الآخِرَةِ … Read more